Page 1 of 1

کیلک سافٹ وئیر

Posted: Fri May 30, 2014 1:18 am
by مسلم
السلام علیکم
اردوہ نامہ پر یہ میری پہلی پوسٹ ہے-
مجھے کیلک سافٹ وئیر کے فل ورزن کی تلاش ہے-
جس میں ایررز نہ ہوں-
اس میں اگر کوئی بھائی میری مدد کریں تو ان کا شکر گزار ہوں گا-

Re: کیلک سافٹ وئیر

Posted: Fri May 30, 2014 6:49 am
by رضی الدین قاضی
مسلم بھائی آپ کو اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد پیئش کرتا ہوں

امید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گذرے گا

اور آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے ملے گا

آپ کو مطلوبہ سافٹ ویر کی معلومات بہت جلد مل جائے گی. انشاء اللہ

Re: کیلک سافٹ وئیر

Posted: Sat May 31, 2014 12:49 am
by مسلم
قاضی صاحب- بہت شکریہ آپکا-
انتظار رہے گا-

Re: کیلک سافٹ وئیر

Posted: Sat May 31, 2014 11:31 am
by محمد شعیب
خوش آمدید
کیلک سوفٹ وئر یاسر بھائی نے شئر کیا تھا.
یہ لنک دیکھیں
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... A9#p185521[/link]
لیکن ممکن ہے یہ لنک ایکسپائر ہو چکا ہو. اگر ایکسپائر تھا تو بتلائیں. یاسر بھائی سے دوبارہ اپلوڈ کرنے کی درخواست کرتے ہیں.

Re: کیلک سافٹ وئیر

Posted: Sat May 31, 2014 10:04 pm
by یاسر عمران مرزا
لنک ایک بار ڈاؤن لوڈ کے لیے کارآمد تھا، اگر کسی کو دوبارہ چاہیے تو میں نیا لنک دوں گا.

Re: کیلک سافٹ وئیر

Posted: Sat May 31, 2014 11:46 pm
by مسلم
شکریہ شعیب صاحب-
یاسر بھائی مجھے کیلک چاہئے تو ہے-اگر آپ لنک شیئر کردیں تو نوازش ہوگی-