Page 1 of 1

کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Sat May 03, 2014 11:00 pm
by محمد اسفند

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Sat May 03, 2014 11:40 pm
by محمد شعیب
کیا یہ صحیح ویڈیو ہے یا فیک ؟

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Sun May 04, 2014 5:43 am
by اضواء
موت بلائی کیا ایسےکھیل کھیلنے کیلئے ;( ;(

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Sun May 04, 2014 7:30 am
by محمد اسفند
مجھے تو فیک لگی

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Mon May 05, 2014 8:23 am
by چاند بابو
مجھے بھی فیک لگتی ہے.

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Mon May 05, 2014 10:43 am
by افتخار
جو کچھ میرے استاد محترم نے لکھا ھے

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Mon May 05, 2014 11:37 am
by یاسر عمران مرزا
ایسی ویڈیوز اکثر جھوٹی ہی ہوتی ہیں.

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Mon May 05, 2014 1:27 pm
by پپو
یقینا فیک ہے کیونکہ لڑکی پھر ذرا سا بھی نہیں ہلی اور دوسرا اس کے مدد کے لئے وہ آگے نہیں بڑھے تیسرا سامنے صوفے پر موجود شخص دیر سے رسپانس کرتا ہے

Re: کیا آپ نے کبھی ایسا کھیل کھیلا ہے

Posted: Tue Aug 16, 2016 6:55 pm
by اجمل
فیک ..