Page 1 of 1

غزل

Posted: Sat May 03, 2014 8:21 pm
by ساجد پرویز آنس
یہاں ہیں عظیم نعمتوں کے نشاں بہت
مگر راہِ حق سےیہ بھٹکے جواں بہت
سبھی ہیں یہ مسلم سنت کےیہ وارث
مگر فرقہ بندی یہاں ہے رواں بہت
یہ ہے طفلِ خاکی وہ انگارِ فرعوں
کہ صلصالِ فانی پہ ہیں امتحاں بہت
چُھبا پاۓ گا تو گناہ روزِ محشر
تِری خصلَتوں کے یہاں رازِ داں بہت
کہتے تھے یہ گلہاۓ دیرینہ ہم سے
یہ ہےعارِضی سا جہاں دوسرا جہاں بہت
تو سجدَہ کر لے آنس اُسی خدا کو
کہ ہیں تجھ پہ تو جس خدا کےاحساں بہت



ازِ

Re: غزل

Posted: Sat May 03, 2014 9:11 pm
by اضواء
zub;ar v;g شئیرنگ پر آپ کا شکریہ