سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل[/center]
Image
ریاض: سعودی عرب نے حالیہ فوجی مشقوں کے دوران آخر کار دنیا کو اپنی ایٹمی قوت کا جلوہ دکھا ہی دیا ہے۔ عراق، کویت اور سعودی عرب کی سرحدوں کے سنگم پر ہونے والی ایک پریڈ کے دوران سعودی عرب نے اپنے ایٹمی طاقت سے لیس میزائلوں کو دنیا کے سامنے پہلی دفعہ پیش کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی صورت میں سعودی عرب ایٹمی میزائل برسانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ یہ پریڈ دنیا بھر میں مرکز نگاہ بننے والی فوجی مشقوں ’’عبداللہ کی تلوار‘‘ کے اختتام پر منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی ایک انتہائی اہم بات اس میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی موجود تھی، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایران اور امریکہ کو پیغام دے دیا ہے کہ وہ ان کے درمیان معاہدے سے خوش نہیں ہے . امریکی اخبار کے مطابق چین سے حاصل کئے گئے میزائلوں کی نمائش کے دوران پاکستانی آرمی چیف کی موجودگی کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ سعودی عرب اب امریکہ کا محتاج نہیں بلکہ پاکستان کی مدد سے اپنی ایٹمی قوت میں اضافہ جاری رکھے گا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by محمد شعیب »

بہت خوشی کی خبر ہے.
اسلام کے مرکز کی اب کوئی میلی نگاہ سے نہیں دیکھ سکے گا.
اللہ عالم اسلام اور پوری دنیا میں امن قائم کرے. اور خون خرابہ اور فساد سے بچائے. آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by اضواء »

سعودیہ بھی بولے تو . b:e:a:t
.. ویسے بھی ہم بولتے کم ہی ہے پر گرجتے ہے وقت آنے پر :P

اللهم أعز الإسلام والمسلمين، وأذل الشرك والمشركين، ودمر أعداءك أعداء الدين
واجعل هذا البلد آمناً مطمئنًا وسائر بلاد المسلمين، برحمتك يا أرحم الراحمين.

شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:سعودیہ بھی بولے تو . b:e:a:t
.. ویسے بھی ہم بولتے کم ہی ہے پر گرجتے ہے وقت آنے پر :P
;fl;ow;er;
مگر ہم پاکستانی دونوں‌کام کرتے ہیں گرجتے بھی ہیں اور برستے بھی ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by اضواء »

پہلے اچھی طرح سے ایک کام کی طرف ہی دھیان دو ... پھر دوسرے طرف کی سوچو :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ ایک اچھی پیش رفت ہے امریکی گرفت سے اپنے آپ کو باہر نکالنے کی.
سعودیہ میں اندر کھاتے پچھلے کئی مہینوں نے بہت کچھ چل رہا ہے.
چہ مگوئیاں جاری ہیں سعودی حکمران خاندان اور امریکہ کے درمیان ایک سرد جنگ جاری ہے.
اس جنگ میں سعودیہ پاکستان اور چین کی مدد حاصل کرنے کا خواہاں ہے اور امریکہ سعودی حکمران خاندان سے حکومت چھین کر کسی اور خاندان کی جھولی بھرنے کا ارادہ رکھتا ہے. اب دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by سید انور محمود »

چاند بابو wrote:بہت خوب یہ ایک اچھی پیش رفت ہے امریکی گرفت سے اپنے آپ کو باہر نکالنے کی.
سعودیہ میں اندر کھاتے پچھلے کئی مہینوں نے بہت کچھ چل رہا ہے.
چہ مگوئیاں جاری ہیں سعودی حکمران خاندان اور امریکہ کے درمیان ایک سرد جنگ جاری ہے.
اس جنگ میں سعودیہ پاکستان اور چین کی مدد حاصل کرنے کا خواہاں ہے اور امریکہ سعودی حکمران خاندان سے حکومت چھین کر کسی اور خاندان کی جھولی بھرنے کا ارادہ رکھتا ہے. اب دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے.
محترم یہ آپکی غلط فہمی ہے یا پھر "دل کو بہلانے کےلیے یہ خیال اچھا ہے" محترم تیونس سے جو ہوا چلی تھی وہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کو چلتا کردیتی اگر ان داتا امریکہ بیچ میں نہ آتے. اصل کہانی یہ ہے کہ تین سال سے زیادہ ہوئے تیونس سے اُٹھنے والی تحریک بیداری اپنے قدموں تلے حسنی مبارک کی مصری حکومت کو روندتی ہوئی بحرین، اردن، سعودی عرب اور یمن تک پہنچی تو عین اسی وقت امریکہ و یورپ نے فیصلہ کیا کہ اس تحریک کو داغدار کرنے کے لیے اس میں تشدد کا عنصر ڈالا جائے، کیونکہ سعودی، اماراتی، یمنی، کویتی، قطری اور اردنی حکمران پریشانی اور حیرانی سے امریکہ کی طرف دیکھ رہے تھے کہ اگر اس تحریک بیداری کو نہ روکا گیا تو اُن کی غاصب حکومتیں ریت کی دیوار ثابت ہوتے ہوئے ڈھیر ہوجائیں گی۔ لہٰذا اس اتحاد نے لیبیا اور شام میں اپنے کرائے کے دہشت گرد داخل کئے۔ ان دو ممالک کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا کیونکہ معمر قذافی اپنی کمزوریوں کے باوجود امریکہ اور عرب حکمرانوں کیلئے قابل قبول نہ تھا، لہٰذا ان دہشت گردوں کے مقابل چھ ماہ میں گھٹنے ٹیک گیا اور نتیجتاً لیبیا میں اس منحوس اتحاد کو کامیابی حاصل ہوگئی۔ پھر شام وہ کانٹا تھا جو امریکہ و اسرائیل کے ساتھ ساتھ ان تمام عرب حکمرانوں کو بھی چبھتا تھا، اسی لیے امریکی اور عرب حکمرانوں نے اپنی پوری قوت کے ساتھ شامی حکومت اور شامی افواج کے خلاف نام نہاد جہاد شروع کروایا۔ باقی آپکو تو پتہ ہی ہوگا، اگر نہ پتہ ہو اس تھریڈ کو جس نے شروع کیا ہے اُنکو پکڑ لیں، میری طرف سے اللہ حافظ.
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by محمد شعیب »

h.a.h.a
لگتا ہے یہ " سید انور محمود" بھی فواد کی طرح بہت "اونچے خیالات کے مالک ہیں.
بھیا آپ کے تجزئیوں سے بندہ کو ہر وقت اختلاف رہا ہے. لیکن یہ سوچ کر تبصرہ کرنے سے گریز کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں برداشت اور دوسروں کے خیالات کو سمجھنے کی صلاحیت بہت کم ہے.
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس فورم کا مقصد اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج ہے. سیاسی مباحثوں کے لئے فیس بک اور سیاسی فورمز پر ہی بات کرتا ہوں.
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by سید انور محمود »

کیوں میرے تبصرے سے آپ کو کیا تکلیف پہنچی ہے، یہ فورم اردو زبان کے لیے ہے مگر یہ سیاست کا مضمون ہے لہذا سیاست پر بات ہوگی. ورنہ منتظم اعلی صاحب ایک نوٹس لگوادیں کہ اس فورم پر سیاست پر بات نہ کریں، رہی میرے تجزیوں سے اختلاف وہ آپ کا حق ہے ضرور کریں اور آخری بات مجھ پر کبھی ذاتی حملہ کی دوبارہ کوشش نہیں کرنا.
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by سید انور محمود »

محمد شعیب wrote:h.a.h.a
لگتا ہے یہ " سید انور محمود" بھی فواد کی طرح بہت "اونچے خیالات کے مالک ہیں.
بھیا آپ کے تجزئیوں سے بندہ کو ہر وقت اختلاف رہا ہے. لیکن یہ سوچ کر تبصرہ کرنے سے گریز کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں برداشت اور دوسروں کے خیالات کو سمجھنے کی صلاحیت بہت کم ہے.
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس فورم کا مقصد اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج ہے. سیاسی مباحثوں کے لئے فیس بک اور سیاسی فورمز پر ہی بات کرتا ہوں.
کیوں میرے تبصرے سے آپ کو کیا تکلیف پہنچی ہے، یہ فورم اردو زبان کے لیے ہے مگر یہ سیاست کا مضمون ہے لہذا سیاست پر بات ہوگی. ورنہ منتظم اعلی صاحب ایک نوٹس لگوادیں کہ اس فورم پر سیاست پر بات نہ کریں، رہی میرے تجزیوں سے اختلاف وہ آپ کا حق ہے ضرور کریں اور آخری بات مجھ پر کبھی ذاتی حملہ کی دوبارہ کوشش نہیں کرنا.
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by محمد اسفند »

سید انور محمود wrote:
محمد شعیب wrote:h.a.h.a
لگتا ہے یہ " سید انور محمود" بھی فواد کی طرح بہت "اونچے خیالات کے مالک ہیں.
بھیا آپ کے تجزئیوں سے بندہ کو ہر وقت اختلاف رہا ہے. لیکن یہ سوچ کر تبصرہ کرنے سے گریز کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں برداشت اور دوسروں کے خیالات کو سمجھنے کی صلاحیت بہت کم ہے.
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس فورم کا مقصد اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج ہے. سیاسی مباحثوں کے لئے فیس بک اور سیاسی فورمز پر ہی بات کرتا ہوں.
کیوں میرے تبصرے سے آپ کو کیا تکلیف پہنچی ہے، یہ فورم اردو زبان کے لیے ہے مگر یہ سیاست کا مضمون ہے لہذا سیاست پر بات ہوگی. ورنہ منتظم اعلی صاحب ایک نوٹس لگوادیں کہ اس فورم پر سیاست پر بات نہ کریں، رہی میرے تجزیوں سے اختلاف وہ آپ کا حق ہے ضرور کریں اور آخری بات مجھ پر کبھی ذاتی حملہ کی دوبارہ کوشش نہیں کرنا.
بھائی اس بات کو اتنا دل پر نہ لو آپ آپنے سائن میں یہ بات بھی شامل کر لو کہ یہ مصنف کی ذاتی رائے ہے پھر کسی کو دکھ نہی ہو گا
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: سعودیہ بھی ایٹمی دوڑ میں شامل

Post by فرخان »

محمد شعیب wrote:بہت خوشی کی خبر ہے.
اسلام کے مرکز کی اب کوئی میلی نگاہ سے نہیں دیکھ سکے گا.
اللہ عالم اسلام اور پوری دنیا میں امن قائم کرے. اور خون خرابہ اور فساد سے بچائے. آمین
اسلام کے مرکز کی طرف آنکھ تو اٹھا کر دیکھے کوی وہ منظر اس شخص اوروہ جنگ اس ملک کی آخری جنگ ہوگی کیونکہ پھر ورلڈ میپ سے وہ مٹ جاے گا چاہے سعودیہ اٹامک پاور ہو یا نہ ہو‎
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
Post Reply

Return to “سیاست”