پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی مشقیں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی مشقیں

Post by محمد شعیب »

Image
Image
پاکستان نیوی کا اسپیشل سروسز گروپ انسداد قذاقی کی مشقوں میں مصروف
Image
ایک جوان سنگل لیمپ سے دیکھ رہا ہے. یہ لیمپ دشمن کو دور سے آتے ہوئے دیکھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے.
Image
پاک نیوی اسپیشل سروسز گروپ کی سپیڈ بوٹ
Image
پاک نیوی کا ہیلی کاپٹر
Image
پاک نیوی کے اہلکار رسی کے ذریعے ہیلی کاپٹر سے نیچے اتر رہے ہیں
Image
Image
نیوی اہلکار جہاز پر سرچ آپریشن کر رہے ہیں
Image
Image
نیوی اہلکار سپیڈ بوٹ میں..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی مشقیں

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت عمدہ تصاویر اور مشقیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی مشقیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
ویسے صرف چند دن بعد ہی یہ تصاویریہاں سے حذف ہو جائیں گی.
کیونکہ جیسے ہی ایکسپریس والوں نے اپنی نیوز کو آرئیکاؤ کیا آپ کا لنک اڑ جائے گا.
اسی لئے بار بار کہا جاتا ہے کہ احباب تصاویر کسی فری امیج ہوسٹنگ سائیٹ پر ہوسٹ کروا کر یہاں اپلوڈ کیا کریں تاکہ تصاویر ڈیلیٹ نا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاک بحریہ کے اسپیشل سروسز گروپ کی مشقیں

Post by محمد شعیب »

افف فف فف فف
اتنا ٹائم لگا کر فری امیج ہوسٹنگ پر اپلوڈ کر کے لنک اپڈیٹ کر دیئے ہیں.
بس چاند بابو ؟؟
Post Reply

Return to “تصاویر”