Page 1 of 1

پی سی شٹ ڈاون

Posted: Sat Apr 26, 2014 1:19 pm
by فورٹعباس
دوستوں میرا کمپیوٹر چلتے چلتے اچانک ری سٹارٹ ہو جاتا ہے جیسا کہ اگر میں کوئی ڈیٹا کاپی کر رہا ہو اور ساتھ ہی پلیر پر میوزک سن رہا ہوں تو کمپیوٹر ریسٹارٹ ہو جاتا ہے اک بات اور کہ بلیو سکرین ایریر نہیں اتا بس ری سٹارٹ ہو جاتا ہے ونڈو بھی فریش ہے ابھی اور باقی بھی سب ٹھیک ہے پلیز جلدی حل بتا دیں

Re: پی سی شٹ ڈاون

Posted: Sat Apr 26, 2014 2:17 pm
by علی خان
سب سے پہلے اپکے ہاں بجلی کی ولٹیج کیا ہے. آج کل ؟

ریم بھی کبھی کبھی اسطرح کے مسئلے کرتا ہے. اور اگر ابھی بھی سسٹم میں وائرس ہے تو اسکی وجہ سے بھی اپکو یہ مسئلہ آ سکتا ہے.

Re: پی سی شٹ ڈاون

Posted: Sat Apr 26, 2014 2:48 pm
by فورٹعباس
بجلی کا پروبلم نہیں ہے ریم 1 جی بی ہے اور وائیرس کو تو 3 انٹی وئیرس سے سکین کر لیا ہے فی لحال تو وائیرس نہں ہے.کوئی ہی مسلہ لاگتا ہے

Re: پی سی شٹ ڈاون

Posted: Sat Apr 26, 2014 4:38 pm
by علی خان
پھر آپ اس سسٹم کو کسی دوسرے پاور سپلائی سے چیک کر لیں.

Re: پی سی شٹ ڈاون

Posted: Sat Apr 26, 2014 8:31 pm
by محمد شعیب
فورٹعباس صاحب !
آپ ایکس پی نہیں چھوڑیں گے تو یہ مسائل جاری رہیں گے.