Page 1 of 1

کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 10:18 am
by فورٹعباس
دوستوں کیا اپ بتا سکتے ہیں ایکس پی کو اپڈیٹ کیسے کرتے ہیں نیٹ سے.

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 10:26 am
by میاں محمد اشفاق
ایکس پی اپ ڈیٹ نہیں ہو گی مائیکروسافٹ کی طرف سے ایکس پی بند کی جا چکی ہے جسکی وجہ سے اب مائیکرو سافٹ اسکی ذمہ دار نہیں

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 10:36 am
by فورٹعباس
کوئی ایسا حل کہ اس میں سوفٹ وئیر چل سکیں کیونکہ سکائپ کا جو نیو وژن ہے وہ اس میں رن نہیں ہوتا ایرر اجاتا ہے اس طرح کئی اور سوفٹ وئیر بھی مسلہ کرتے ہیں

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 10:57 am
by میاں محمد اشفاق
آپ سافٹ ویر کے پرانے ورژن انسٹال کریں امید ہے کہ آپکا کام ہو جائے گا

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 1:05 pm
by یاسر عمران مرزا
بہتر تو یہی ہے کہ آپ اپنا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کر لیں.

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 1:09 pm
by علی خان
نہیں جناب اپکو بس اپنے سسٹم میں ونڈوز ایکس پی کا سروس پیک 3 انسٹال کرنا ہوگا. اُسکے بعد یہ 100% کام کرے گا.

سروس پیک کے ویب سائٹ کو اُوپن کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں.
[link]http://www.microsoft.com/en-us/download ... aspx?id=24[/link]

اور سروس پیک کو ڈائریکٹ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں.
[link]http://download.microsoft.com/download/ ... 86-ENU.exe[/link]

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 6:28 pm
by فورٹعباس
کیا سروس پیک انیڈیٹ کرنے کیلے ونڈو دوبارہ کرنی پرے گی یہ اسے ہی انسٹال کرلو اس کو

Re: کیا کوئی بتا سکتا ہے

Posted: Thu Apr 24, 2014 6:59 pm
by محمد شعیب
مارکیٹ سے ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری کی سی ڈی مل جاتی ہے.