Page 1 of 1

فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 7:29 am
by محمد اسفند
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ہم فیس بک کی ایپ کس طرح بنا سکتے ہیں
جس طرح یہ بنائی گئی ہے[link]https://apps.facebook.com/imabgfanof/re ... 5102528120[/link]
جب اس پر کلک کرتے ہیں تو آگے ویب اوپن ہو جاتی ہے
لازمی بتائیں‌یہ طریقہ

Re: فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 2:06 pm
by یاسر عمران مرزا
اس کے لیے phpکا علم ہونا ضروری ہے. آپ انگریزی میں تلاش کریں گوگل پر تو آپ کو کافی ٹیوٹوریل مل جائیں گے.

Re: فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 4:10 pm
by محمد شعیب
میرے خیال سے فیس بک ایپ آسانی سے بن سکتی ہے. میں چیک کر بتلاؤں گا.

Re: فیس بک کی ایپ کس طرح بنائی جائے گی؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 10:29 pm
by محمد اسفند
محمد شعیب wrote:میرے خیال سے فیس بک ایپ آسانی سے بن سکتی ہے. میں چیک کر بتلاؤں گا.
کب ؟