Page 1 of 1

دوستوں کا شکریہ

Posted: Mon Apr 21, 2014 12:32 am
by سید انور محمود
محترم دوستوں
اسلام علیکم
امید ہے آپ تمام دوست خیریت سے ہونگے، طویل غیر حاضری کی وجہ طویل بیماری رہی ہے۔ ابھی مکمل صحتیابی تو نہیں ہوئی ہے، البتہ پہلے سے بہت بہتر ہوں، جسکے لیے اللہ تعالی کی ذات کا بےانتہا شکرگذار ہوں۔ اپنے تمام دوستوں کا شکریہ ضرور ادا کرنا چاہتا ہوں جن کی دعایں میرئے بہت کام آیں۔ اپنے بچوں کی خدمت پر صرف اتنا ہی کہونگا کہ اللہ تعالی تمام والدین کو ایسے بچے عطاکرئے جنہوں نے میری دیکھ بھال میں ایک منٹ کی بھی غفلت نہیں کی۔ شکریہ

Re: دوستوں کا شکریہ

Posted: Mon Apr 21, 2014 1:26 am
by محمد شعیب
اللہ آپ کو صحت کاملہ، عاجلہ ومستمرہ عطا فرمائے.
آپ اپنی صحت کا پورا خیال رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا.

Re: دوستوں کا شکریہ

Posted: Mon Apr 21, 2014 4:11 am
by اضواء
w.a


الله سبحانه وتعالى سے ہماری دُعاء ہے کے
اللہ آپ کو مکمل صحت و تندرستی دئے
اور ہمیشہ صحت وشفاء عطاء کرے ... اللھم آمین یارب العالمین ...

Re: دوستوں کا شکریہ

Posted: Mon Apr 21, 2014 9:48 am
by میاں محمد اشفاق
[center]اللہ آپ کو صحت کاملا عطا فرمائے آمین[/center]

Re: دوستوں کا شکریہ

Posted: Mon Apr 21, 2014 11:02 am
by علی خان
میری دُعا ہے. کہ اللہ تعالٰی اپکو مکمل صحت یاب کرے آمین. اور اپنے بچوں کے لئے اپکو لمبی زندگی دے . آمین ثمہ آمین