Page 1 of 1

ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ ؟؟؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 5:32 pm
by فورٹعباس
مجھے ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ کرنی ہے فری میں کوئی کارآمد لنک شیئر کر دے دوستوں اور فری گیمز کیسے ڈاونلوڈ کی جاتی ہیں کچھ طریقہ بتا دیں یہ کوئی سائٹ بتا دیں تو مہربانی ہوگی بھائیوںکی

Re: ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ ؟؟؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 5:40 pm
by میاں محمد اشفاق
میرے پاس موجود ہے مگر نیٹ کی سپیڈ بہت ہی سلو ہے اس وجہ سے فلحال اپ لوڈ‌نہیں ہو سکتی n;a;n;a

Re: ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ ؟؟؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 6:46 pm
by چاند بابو
چلئے میاں جی جب سپیڈ بہتر ہو جائے تب اپلوڈ کر کے لنک یہاں دے دیجئے گا.

Re: ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ ؟؟؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 7:25 pm
by محمد شعیب
آپ یہ لنک چیک کریں

[link]http://www.whatshub.com/ea-sports-crick ... ee-for-pc/[/link]

Re: ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ ؟؟؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 10:49 am
by فورٹعباس
لنک چیک کیا ہے پر ونڈو گیم کو رن ہی نہیں کرتی اپنی ہی بات پر ضد کر رہی ہے ک یہ رن نہیں ہو سکتی

Re: ای اے کرکٹ گیم ڈاونلوڈ ؟؟؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 1:21 pm
by محمد شعیب
کیا ایرر آتا ہے ؟
ایرر کاپی کر کے یہاں پیسٹ کریں.