گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟
Posted: Sat Apr 19, 2014 2:18 pm
یہ چور بھی مکمل ماسٹر ہوتے ہیں ..
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
https://urdunama.org/forum/
بے فکر رہیں. یہ پاکستان میں ہے ..{أضواء} wrote:تو یہ اب اتنے مزے لے لے کر کیوں سیکھا رہا ہے دوسروں کو
اب ہمارے گاڑیاں تو گئے نا
اشفاق بھائی کیا بات کرتے ہیں یہ جو شخص گاڑی چوری کرنے کا بتا رہا ہے یہ تو شعیب بھائی کے شاگرد کا بھی شاگرد ہےمیاں محمد اشفاق wrote:شعیب بھائی میں نہیں مانتا آپ ایک کر کے دیکھائیں تب مانوں گا کہ یہ طریقہ صحیح ہے
پپو wrote:اشفاق بھائی کیا بات کرتے ہیں یہ جو شخص گاڑی چوری کرنے کا بتا رہا ہے یہ تو شعیب بھائی کے شاگرد کا بھی شاگرد ہےمیاں محمد اشفاق wrote:شعیب بھائی میں نہیں مانتا آپ ایک کر کے دیکھائیں تب مانوں گا کہ یہ طریقہ صحیح ہے