Page 1 of 1

گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sat Apr 19, 2014 2:18 pm
by محمد شعیب
یہ چور بھی مکمل ماسٹر ہوتے ہیں ..

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sat Apr 19, 2014 3:21 pm
by میاں محمد اشفاق
شعیب بھائی میں نہیں مانتا آپ ایک کر کے دیکھائیں تب مانوں گا کہ یہ طریقہ صحیح ہے

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sat Apr 19, 2014 6:45 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a h.a.h.a

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 12:18 am
by اضواء
تو یہ اب اتنے مزے لے لے کر کیوں سیکھا رہا ہے دوسروں کو

اب ہمارے گاڑیاں تو گئے نا b:e:a:t

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 10:21 am
by محمد شعیب
{أضواء} wrote:تو یہ اب اتنے مزے لے لے کر کیوں سیکھا رہا ہے دوسروں کو

اب ہمارے گاڑیاں تو گئے نا b:e:a:t
بے فکر رہیں. یہ پاکستان میں ہے ..

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 10:23 am
by پپو
میاں محمد اشفاق wrote:شعیب بھائی میں نہیں مانتا آپ ایک کر کے دیکھائیں تب مانوں گا کہ یہ طریقہ صحیح ہے
اشفاق بھائی کیا بات کرتے ہیں یہ جو شخص گاڑی چوری کرنے کا بتا رہا ہے یہ تو شعیب بھائی کے شاگرد کا بھی شاگرد ہے

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Sun Apr 20, 2014 10:25 am
by محمد شعیب
پپو wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:شعیب بھائی میں نہیں مانتا آپ ایک کر کے دیکھائیں تب مانوں گا کہ یہ طریقہ صحیح ہے
اشفاق بھائی کیا بات کرتے ہیں یہ جو شخص گاڑی چوری کرنے کا بتا رہا ہے یہ تو شعیب بھائی کے شاگرد کا بھی شاگرد ہے
h.a.h.a h.a.h.a
یار میں نے آپ کی گاڑی طرف تو اب تک میلی نظر سے نہیں دیکھا تھا. لگتا ہے .....

Re: گاڑی کیسے چوری کرتے ہیں ؟

Posted: Mon Apr 21, 2014 9:59 am
by پپو
جی جی مہربانی کرکے اپنے گروہ کو ہماری گاڑیوں سے دور رکھیں