Page 1 of 1

ڈسک سپیس فل کا ایریر کیسے بند کریں

Posted: Thu Apr 17, 2014 11:23 pm
by میاں محمد اشفاق
بعض اوقات کمپیوٹر بہت ہی تنگ کرتا ـ مثلاً پارٹیشن ڈیٹا سے بھر چکا ہے کچھ غیرضروری ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیجیئےـ لیکن آ پ ایسا کرنا نہیں چاہتے اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر آئندہ اس طرح کا ایرر نہ دے تو اس کے لیئے اسٹارٹ مینو میں رنپر کلک کیجئے اور وہاں
Regdt
لکھئے اور اینٹر بٹن پریس کر دیجئے
آپ کے سامنے رجسٹری ایڈیٹر کی ونڈو کھل جائے گی. اب یہاں سے مندرجہ ذیل ایڈریس پر پہنچ جائیے ـ
HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Window\CurrentVersion\Polices\Explorer
اب رائٹ پین میں جا کر Newمیں سے
DWORD Value
سلیکٹ کر لیجیئے ـ
اس پر ڈبل کلک کر کے NolowDiskSpaceChejکا نام دے دیجیئے ـ اور اس کی ویلیو "1"کر دیجیئے ـ
اور او کے کرتے ہوئے ہاں سے باہر آجائے اور کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر دیجیئے ـ
آئندہ آپ کو ڈیٹا ڈیلیٹ کرو والا ایرر تنگ نہیں کرے گا ـ

Re: ڈسک سپیس فل کا ایریر کیسے بند کریں

Posted: Thu Apr 17, 2014 11:27 pm
by محمد شعیب
ٹپ شئر کرنے کا شکریہ

Re: ڈسک سپیس فل کا ایریر کیسے بند کریں

Posted: Thu Apr 17, 2014 11:46 pm
by چاند بابو
ٹپ تو اچھی ہے مگر اس کا کوئی زیادہ فائدہ اس لئے نہیں ہے کہ آپ کو اسپیس آخرکار پیدا کرنا ہی پڑتی ہے.