Page 1 of 1

بلاگر پیجز کو کیسے ڈسپلے کرتے ہیں ؟

Posted: Wed Apr 16, 2014 7:20 pm
by محمد شعیب
بلاگر پر پیجز کا آپشن آتا ہے. اس پر کلک کرنے سے پیج تو بن جاتا ہے لیکن فرنٹ اینڈ پر شو نہیں ہوتا. اس پیج کو فرنٹ اینڈ پر کیسے شو کرتے ہیں ؟؟؟

Re: بلاگر پیجز کو کیسے ڈسپلے کرتے ہیں ؟

Posted: Thu Apr 17, 2014 12:28 am
by محمد شعیب
یہ کام میں نے خود ہی سیکھ لیا.
ویسے بلاگر کے باے میں میاں اشفاق نے بہت مدد کی. جزاک اللہ

Re: بلاگر پیجز کو کیسے ڈسپلے کرتے ہیں ؟

Posted: Thu Apr 17, 2014 1:21 pm
by چاند بابو
بہت خوب.
ویسے شعیب بھیا میں بھی مدد کر سکتا ہوں آپ کی اس معاملے میں.
بس وقت کی قلت کی وجہ سے انتظار کرنا پڑے گا.