Page 1 of 1

موشن گرافکس اور نیوز ٹی وی براڈکاسٹنگ ڈیزائن کیسے بنائے جاتے

Posted: Mon Apr 14, 2014 6:37 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان موشن گرافکس جو نیوز ٹی وی میں استعمال کی جاتی ہیں اور نیوز ٹی وی کے ٹیکر بریکنگ نیوز وغیرہ کیسے اور کس سافٹ ویئر میں بنائے جاتے ہیں
اس بارے میں بھائی انفارمیشن اور ٹوٹیوریل اس جگہ شیئر کریں
کچھ سمپلز شیئر کر رہا ہو تاکہ آپ بھائیوں کو اندازہ ہو جائے کے میں کس بارے بات کر رہا ہے سب بھائی اس بارے خاص توجہ دیں بری اہم چیز ہے
[link]<iframe src="//player.vimeo.com/video/82091744" width="500" height="281" webkitallowfullscreen mozallowfullscreen allowfullscreen></iframe>[/link]
Image
Image
Image
[link]<iframe src="//player.vimeo.com/video/72183328" width="500" height="366" webkitallowfullscreen mozallowfullscreen allowfullscreen></iframe>[/link]
Image

Re: موشن گرافکس اور نیوز ٹی وی براڈکاسٹنگ ڈیزائن کیسے بنائے

Posted: Mon Apr 14, 2014 8:26 pm
by یاسر عمران مرزا
تھری ڈی میکس اور اس کے علاوہ پروفیشنل درجے کے بہت سارے سافٹ وئر مل جاتے ہیں جو عام طور پر دستیاب نہیں ہوتے ، عام مارکیٹ میں

Re: موشن گرافکس اور نیوز ٹی وی براڈکاسٹنگ ڈیزائن کیسے بنائے

Posted: Fri Apr 18, 2014 11:46 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
ایڈوب آفٹر افیکٹس میں جو بریکنگ نیوز ڈیزائن بنتے ہیں اور کچھ نیوز تھیم نیٹ سے بھی مل جاتے میں اس کو آفٹر افیکٹس میں کیسے استعمال کیا جاتا ہے