یوایس بی اور میموری کارڈ

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

یوایس بی اور میموری کارڈ

Post by فورٹعباس »

آپ سب جانتے ہیں کہ یوایس بی اور میموری کارڈ ال چھوٹی سی چپ ہے لیکن اس میں اتنا ڈیٹا سٹور ہوتا ہے کہ عقل بھی حیران ہوجاتی ہے.حیرانگی کی بات یہ ہے کہ اتنا چھوٹا سی چپ کیسی اتنا ڈیٹا سٹور کرتی ہے. یہ چپ ساری چائینہ اور دوسری ممالک سے پاکستان ارھی ہیں . میرا مقصد ہے کہ ہم خود اس چپ کو بنانا سیکھں کیا فورم میں ایسا کوئی ممبر ہے جو اسکی بنیادی بات کو سمجھا سکے اپ کے پاس اسکے متعلق جتنا علم ہے شئیر کرےانشاللہ میں اپنا میموری کارڈ بناو گا یہاںپر میں پرامید ہو میں کہ یہاں پر میں کچھ نیو کر کے ہی رہوں گا لگن ہونی چاہیں راستہ تو خود بنانا ہوتا ہے.

(ایڈمن بھائی اگر دھاگہ غلط پوسٹ ہوگیا تو معزرت ہے نیو ممبر ہو ابھی اچھی طرح جان نی پا رہا فورم کو )
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: یوایس بی اور میموری کارڈ

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے بھائی یہ کام کرنے کے لئے پیسہ چاہیئے میموری کارڈ ایک مشین کے زریعے بنایا جاتا ہے اور اسکی قیمت جو مشین سب سے ہلکی ہے کیUS $8000-10000 ڈالر تک ہے اب آپ ان کو پاکستانی روپوں‌میں‌کنورٹ کر کے دیکھ لیں کہ کتنے بنتے ہیں مشین خریدنے کے علاوہ بھی اور مٹیریل چاہیئے ہوتا ہے یہ مشین بس چپ کو بناتی ہے اگر آپ اتنے پیسے خرچ کر سکتے ہیں تو میں آپکو میموری کارڈ‌بنا کر دے سکتا ہوں بس آپ حکم کریں
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: یوایس بی اور میموری کارڈ

Post by یاسر عمران مرزا »

جی ہاں اس کے لیے سرمایہ کاری درکار ہے. یہ کوئی چھوٹا سا کام نہیں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: یوایس بی اور میموری کارڈ

Post by فورٹعباس »

بالکل ٹھیک کہا ک چپ مشین سے بنائی اتی ہے. پر مشین اس چپ میں کےا ایسا لگاتی ہے کہ کارڈ اتنا ڈیٹا سٹور کر لیتا ہے . اصل بات یہ ہے اس میں کونسے پرزے ہیں جو یہ کام سرانجام دیتے ہیں
I am Straggler
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یوایس بی اور میموری کارڈ

Post by محمد شعیب »

نہیں بھائی
ڈیٹا کوئی مادی چیز نہیں کہ جتنا زیادہ ہو گا اتنا بڑا برتن درکار ہو گا. یہ کوڈ ہے. اسے آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ پہلے اعداد لکھنے کے لئے سیدھا سیدھا عدد لکھا جاتا تھا. مثلا ایک کروڑ لکھنا ہے تو 1 کے سامنے 7 صفر ڈالیں گے. لیکن اب یہی بات جدید طریقہ سے مختصر بھی لکھی جاسکتی ہے.
اسی طرح ڈیٹا کے کوڈز کو مختصر کر دیا گیا ہے. ٹیکنالوجی مزید ترقی کر رہی ہے. شاید مستقبل میں ڈیٹا سٹور کرنے کے لئے ہارڈوئر کی ضرورت ہی نہ رہے. بس فضا میں ڈیٹا تیرتا رہے گا.

اس کے لئے کچھ بھی سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے. بس مشین اور را مٹیریل خریدیں باقی کام مشین خود کریگی.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”