اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by محمد شعیب »

آج جب فورم پر آیا تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ موضوعات کے نام اور پوسٹس کا متن، Increase ہو کر کچھ آگے ہو گیا ہے. اس کی کیا وجہ ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ آج کی نہیں کل کی ہوئی ہے جس بارے میں میں نے ماجد بھائی کو کہا تھا کہ آپ اردو نامہ کی بیک گراونڈ‌میں‌کوئی کام کر رہے ہیں مجھے کچھ تبدیلیاں دیکھائی دے رہی ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے پاس ایسا دکھائی دے رہا
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by محمد شعیب »

جی بالکل
لیکن ایک اور بات بھی قابل غور ہے. میرے پاس کچھ اور ویب سائٹس میں بھی یہ مسئلہ آرہا ہے.

------------------------------------------------------
Image
-------------------------------------------------------
کہیں یہ گوگل کروم کا مسئلہ تو نہیں ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by چاند بابو »

ارے بھائی لوگو اپنے اپنے براوزر اپڈیٹ کرو کیونکہ کم ازکم میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by محمد شعیب »

کل گوگل کروم کی ایک نئی اپڈیٹ آئی ہے. اس کے بعد سے یہ مسئلہ شروع ہو گیاہے. دیگر فورمز پر بھی یہ بات ڈسکس ہو چکی ہے.
[link]http://www.urduweb.org/mehfil/threads/% ... %B9.73446/[/link]

یہ چیک کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by محمد شعیب »

گوگل کروم کی اس خامی کے بارے میں اگر گوگل کروم والوں کو رپورٹ کرنی ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

احتجاجاء کروم دفع کریں پھر وہ پوچھتے ہیں کہ کیا مسلہ تھا تب بتا دیں
ویسے شائد یہاں سے بھی ہوتی ہے آپ دیکھ لیجئے
chrome://chrome
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by محمد شعیب »

یار اگر کسی کی انگلش اچھی ہے تو یہ شکایت درج کروا دے..
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر لکھائی Increase ہو گئی ہے

Post by محمد شعیب »

یہ مسئلہ نوری نستعلیق فونٹ پر ہے. اردو کے باقی فونٹ صحیح چل رہے ہیں.
بی بی سی اردو میں یہ مسئلہ نہیں آ رہا. کیونکہ اس کا فونٹ کوئی اور ہے.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”