Page 1 of 1

خرافات پر خرچہ

Posted: Fri Apr 11, 2014 12:41 am
by محمد شعیب
دنیا میں کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جن کے پاس 2 وقت کا کھانا نہیں. اور ایک یہ شیوخ ہیں جو موج مستی پر اتنا خرچہ کرتے ہیں.
نیو ائر نائٹ پر برج الخلیفہ دبئی کا ایک نظارہ دیکھیں



Re: خرافات پر خرچہ

Posted: Fri Apr 11, 2014 9:12 am
by عبیداللہ عبید
ان المبذرین کانوا اخوان الشیاطین..........

Re: خرافات پر خرچہ

Posted: Fri Apr 11, 2014 7:29 pm
by چاند بابو
بس یہی وہ ایک سب سے بڑی وجہ ہے جس کی وجہ سے ہم آج اغیار سے مار کھا رہے ہیں کہ ہمارے اپنے ان اللے تللوں میں مصروف ہیں.

Re: خرافات پر خرچہ

Posted: Mon Apr 14, 2014 12:43 pm
by یاسر عمران مرزا
یہ صرف خرچہ نہیں کرتے، خرچہ کر کے کماتے بھی ہیں. سچ تو یہ ہے کہ دبئی دنیا کے مہنگے ترین مقامات میں سے ایک ہے.

یہ لوگ دنیا بھر کے امیروں اور رئیسوں کو اپنے ہاں اکٹھا کر کے ہر سہولت دے رہے ہیں جو وہ چاہتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کی جیب بھی بڑے تگڑے انداز میں ڈھیلی کرتے جارہے ہیں.

Re: خرافات پر خرچہ

Posted: Tue Apr 15, 2014 11:51 pm
by محمد شعیب
یہ بات تو ہے ..