Page 1 of 1

خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Wed Apr 09, 2014 8:37 pm
by جمیل قادری
السلام علیکم دوستوں مجھے یہ کتابیں ضرورت ہیں ‏1تعطیر الانام فی تعبیرالاحلام‏2منتخب الکام فی تفسیر الاحلام اللاھمام اردو ترجمہ کےساتھ کوئ بھائ مدد کرے کوئ ایسی ویب سائٹ ہے

Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Wed Apr 09, 2014 11:22 pm
by محمد شعیب
ان کے مصنفین کے نام کیا ہیں ؟
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا

Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Thu Apr 10, 2014 12:05 am
by میاں محمد اشفاق
میں نے اردو نامہ کتاب گھر میں ایک کتاب تعبیر الرویاء از حضرت امام ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ شئیر کی تھی جو خوابوں کی تعبیر میں مستند مانی جاتی ہے
خوابوں کی تعبیر ڈاؤنلوڈ کیجئے

Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Thu Apr 10, 2014 11:24 am
by جمیل قادری
محمد شعیب wrote:ان کے مصنفین کے نام کیا ہیں ؟
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا
تعطیر الانام فی تعبیر الاحلام شیخ سیدی عبدالغنی نابلسی ‏
منتخب الکلام فی تفسیر الاحلام للا ھمام محمدبن سیرین یہ کتابیں عربی ہیں شائد‎

Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Thu Apr 10, 2014 11:30 am
by جمیل قادری
محمد شعیب wrote:ان کے مصنفین کے نام کیا ہیں ؟
اور کیا یہ عربی زبان میں ہیں ؟
آپ یہ تفصیلات بتلا دیں تو انشاءاللہ تلاش کر لونگا
تعطیر الانام فی تعبیر الاحلام شیخ سیدی عبدالغنی نابلسی ‏
منتخب الکلام فی تفسیر الاحلام للا ھمام محمدبن سیرین یہ کتابیں عربی ہیں شائد‎

Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Fri May 09, 2014 4:06 pm
by جمیل قادری
کوئ میری مدد کرے

Re: خوابوں کی تعبیر کی کتابیں

Posted: Fri May 09, 2014 11:47 pm
by میاں محمد اشفاق
جناب میں‌نے ایک مستند کتاب کا لنک دیا ہے امید ہے وہ کتاب آپکی مدد کرے گی