اردونامہ پرفیس بک، ڈیلی موشن میٹاکیف ویڈیو شئیرکرنےکاطریقہ

اردونامہ پر نیا دھاگہ بنانا، پوسٹ کرنا، اقتباس، اٹیچمنٹ ایڈ کرنا،اوتار ایڈ کرنا، دستحط ایڈ کرنے کا طریقہ یہاں سیکھئے۔ یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ پرفیس بک، ڈیلی موشن میٹاکیف ویڈیو شئیرکرنےکاطریقہ

Post by چاند بابو »

[center]اردونامہ پر فیس بک، ڈیلی موشن اور میٹاکیف ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریقہ[/center]

پاکستان میں یوٹیوب کی بندش کے بعد بہت شدت سے ضرورت محسوس کی گئی کہ اردونامہ پر دوسری سوشل سائیٹس کی ویڈیوز ایمبیڈ کرنے کا کوئی طریقہ کار رائج کیا جائے مگر افسوس وقت کی کمی یا اپنی کوتاہی کے باعث یہ کام بہت عرصہ التوا میں ہی رہا، گزشتہ چند دنوں سے یہ فرمائش احتجاج کی صورت اختیار کرتے دیکھ کر آج میں نے جیسے تیسے کر کے فیس بک ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا بی بی کوڈ اردونامہ پر لگا ہی دیا ہے.
اس کے ساتھ ساتھ ایک اور ویڈیو شئیرنگ سائیٹ میٹاکیف Metacafe کا بی بی کوڈ پہلے ہی اردونامہ پر فعال تھا مگر درست کام نہیں کر رہا تھا اسے بھی درست کر دیا گیا ہے.
اردونامہ پر فیس بک یا میٹاکیف سے ویڈیو شئیر کرنے کا طریقہ ایک ہی ہے اس لئے میں صرف فیس بک ویڈیو شئیر کرنے کا طریقہ ہی بتاؤں گا بالکل اسی طریقہ سے میٹاکیف کی ویڈیو بھی ایمبیڈ ہو جائے گی.

اردونامہ کے ایڈیٹر میں موجود بی بی کوڈ بٹنز میں سے دو بٹن یہ ویڈیوز ایمبیڈ کرنے کے لئے مخصوص ہیں جن کا تعارف درج ذیل ہے.

[center]Image[/center]

ویڈیو ایمبیڈ کرنے کے لئے آپ کو اس ویڈیو کا یوآرایل کاپی کرنا ہو گا جو کچھ اس طرح کا دکھائی دے گا.

Code: Select all

https://www.facebook.com/photo.php?v=732992306733086&set=vb.187007301331592&type=2&theater
یوآرایل کاپی کرنے کے بعد آپ اردونامہ کے ایڈیٹر میں موجود FBVideo کا بٹن دبائیں گے تو اردونامہ کے ایڈیٹر میں درج ذیل کوڈ ظاہر ہو جائے گا.

Code: Select all

[FBVideo][/FBVideo]
اب اس کوڈ کے دونوں ٹیگز کے درمیان آپ کو وہ یوآرایل پیسٹ کرنا ہو گا جو آپ نے فیس بک سے کاپی کیا ہے. پیسٹ کرنے کے بعد یہ کوڈ کچھ یوں نظر آئے گا.

Code: Select all

[FBVideo]https://www.facebook.com/photo.php?v=732992306733086&set=vb.187007301331592&type=2&theater[/FBVideo]
لیجئے جناب آپ نے کردکھایا. جیسے ہی آپ ارسال کا بٹن دبائیں گے آپ کی شئیر کردہ ویڈیو اپنی پوری آب و تاب سے اردونامہ پر دکھائی دے گی. جیسا کہ یہ:



یاد رہے کہ پوسٹ کو الائنمنٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے ویڈیو کو سنٹر میں لانے کے لئے کوڈ ایمبیڈ کوڈ کا حصہ بنا دیا گیا ہے اس لئے ویڈیو خودبخود صفحہ کے درمیان میں نظر آئے گی.
[center]================[/center]

ڈیلی موشن کی ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے.
وہ یہ کہ آپ کو ان دو ٹیگز کے درمیان صرف ڈیلی موشن ویڈیو آئی ڈی ہی دینی ہے پورا یوآرایل نہیں.

Code: Select all

[dailymotion][/dailymotion]
ڈیلی موشن کا ویڈیو یوآرایل ایسا دکھتا ہے.

Code: Select all

http://www.dailymotion.com/video/x1lrxd4_horror-film-happy-journey-promo-launch_news
اس میں سے صرف آئی ڈی کچھ یوں دکھائی دے گی

Code: Select all

x1lrxd4_horror-film-happy-journey-promo-launch_news
یعنی /Video/ سے آگے والی آئی ڈی.
اور اسے ایمبیڈ کرنے پر یہ کچھ یوں دکھائی دے گی.

Code: Select all

[dailymotion]x1lrxd4_horror-film-happy-journey-promo-launch_news[/dailymotion]
اب ارسال کریں تو ویڈیو اردنامہ پر نظر آنا شروع ہو جائے گی. اس ویڈیو کی الائنمنٹ بھی سنٹر ڈیفالٹ کر دی گئی ہے اس لئے اسے بھی درمیان میں لانے کے لئے آپ کو کچھ نہیں کرنا پڑے گا.

لیجئے جناب ڈیلی موشن بھی لگ گیا.



[center]====================[/center]

ایک سب سے ضروری بات ویڈیو شئیر کرتے ہوئے اس بات کا حد سے زیادہ دھیان رکھیں کہ اردونامہ پر اخلاقیات سے عاری اور فضول اور میوزیکل ویڈیوز کے لئے بالکل جگہ نہیں ہے اس قسم کی ویڈیوز فی الفور حذف کر دی جائیں گی بلکہ بار بار یہ غلطی کرنے کی صورت میں یوزر کے خلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی.

امید ہے کہ آپ سب دوست اس نئے اضافے سے لطف اندوز ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ پر فیس بک اور میٹاکیف ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریق

Post by علی خان »

m:a:z:a:a
v_v_g
zub;ar
v;g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر فیس بک اور میٹاکیف ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریق

Post by چاند بابو »

شکریہ اشفاق بھیا آپ بھائیوں کی حوصلہ افزائی ہی مجھے کام کرنے پر اکساتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پر فیس بک اور میٹاکیف ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریق

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ
اب ڈیلی موشن کا بھی کچھ کریں ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر فیس بک اور میٹاکیف ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریق

Post by چاند بابو »

ارے واہ جناب.
ایک کام ہوا نہیں اور دوسرے کی فرمائش شروع.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پر فیس بک اور میٹاکیف ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریق

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب ڈیلی موشن بھی لگ گیا.



ڈیلی موشن کی ویڈیو ایمبیڈ کرنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے.
وہ یہ کہ آپ کو ان دو ٹیگز کے درمیان صرف ڈیلی موشن ویڈیو آئی ڈی ہی دینی ہے پورا یوآرایل نہیں.

Code: Select all

[dailymotion][/dailymotion]
ڈیلی موشن کا ویڈیو یوآرایل ایسا دکھتا ہے.

Code: Select all

http://www.dailymotion.com/video/x1lrxd4_horror-film-happy-journey-promo-launch_news
اس میں سے صرف آئی ڈی کچھ یوں دکھائی دے گی

Code: Select all

x1lrxd4_horror-film-happy-journey-promo-launch_news
یعنی /Video/ سے آگے والی آئی ڈی.
اور اسے ایمبیڈ کرنے پر یہ کچھ یوں دکھائی دے گی.

Code: Select all

[dailymotion]x1lrxd4_horror-film-happy-journey-promo-launch_news[/dailymotion]
اب ارسال کریں تو ویڈیو اردنامہ پر نظر آنا شروع ہو جائے گی. اس ویڈیو کی الائنمنٹ بھی سنٹر ڈیفالٹ کر دی گئی ہے اس لئے اسے بھی درمیان میں لانے کے لئے آپ کو کچھ نہیں کرنا پڑے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ پرفیس بک، ڈیلی موشن میٹاکیف ویڈیو شئیرکرنےکاطری

Post by اضواء »

بہت ہی عمدہ اور بہترین ہے :clap: :clap:

آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ پرفیس بک، ڈیلی موشن میٹاکیف ویڈیو شئیرکرنےکاطری

Post by محمد شعیب »

آب آئے گا مزہ
میں نے بہت کچھ شئر کرنا تھا.
یہ آپ نے بہت ہی اچھا کیا.
اب یوٹیوب، ڈیلی مشن، فیس بک، میٹاکیفے اور میڈیا پلئر، سب آ گئے.
v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
v;e;r;y;h v;e;r;y;h
mo;m;a;mbo
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ پرفیس بک، ڈیلی موشن میٹاکیف ویڈیو شئیرکرنےکاطری

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب

شکریہ چاند بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ پرفیس بک، ڈیلی موشن میٹاکیف ویڈیو شئیرکرنےکاطری

Post by چاند بابو »

پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ.
بس اب لگ جاؤ سب لوگ کام پر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “شعبہ تدریس”