"تلاش" کام نہیں کر رہا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

"تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو !
اردونامہ پر تلاش کا آپشن کام نہیں کر رہا. کچھ بھی تلاش کرو جواب میں یہی آتا ہے کہ ایسا کوئی لفظ نہیں مل سکا.
آپ چیک کریں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by نورمحمد »

چاند بابو. توجہ دیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا میں نے ہی تلاش کا فنکشن بند کیا ہے.
اس کی وجہ یہ ہے کہ اردونامہ کی ڈیٹابیس میں سے تلاش کے ٹیبلز میں ہی گزشتہ چھ ماہ میں کم ازکم چھ بار ایرر آئے ہیں جن کی وجہ سے دو بار اردونامہ کی ہوسٹنگ کمپنی نے ہوسٹنگ بھی بلاک کی ہے.اور آخری بار یہ عمل ابھی چند دن پہلے ہی ہوا ہے جس کی وجہ سے میں تقریبا تمام رات جاگتا بھی رہا اور اسے درست کرنے اور مسلسل کمپنی سے بات چیت میں بھی مصروف رہا.
باوجود تمام تر کاوشوں کے یہ ٹیبلز پھر دوبارہ سے ایرر دینے لگتے ہیں.
میں نے اس فنکشن کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے تاکہ دیکھا جا سکے کہ ایرر ہے آخر کہاں جو بار بار آ جاتا ہے.

ابھی چند دن یا چند ہفتے یہ فنکشن اور بند رکھنے کا ارادہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by محمد شعیب »

اوہ اچھا
تو پھر اس کا نعم البدل لگا لیا جائے. اور وہ ہے گوگل کا کسٹم سرچ.
[link]https://www.google.com/cse/[/link]
یقینا آپ کو اس بارے میں علم ہو گا کہ گوگل کسی خاص ویب سائٹ سے ڈیٹا سرچ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے. اور اس کا کوڈ اپنی ویب سائٹ پر لگایا جا سکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا وہ ہو سکتا ہے مگر وہاں اردو پیڈ شامل نہیں کیا جا سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:جی شعیب بھیا وہ ہو سکتا ہے مگر وہاں اردو پیڈ شامل نہیں کیا جا سکتا ہے.
یہ تو کوئی مسئلہ نہیں. یونی کوڈ ٹائپنگ کا آپشن تو ہے.
اور اس کے ساتھ کی بورڈ آپشن لگ سکتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by چاند بابو »

چلئے دیکھتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: "تلاش" کام نہیں کر رہا

Post by محمد شعیب »

|( |( |( |( |( |( |( |(
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”