Page 1 of 1

Audacity کی مدد سے آواز کے پس منظر کا شور کم کریں

Posted: Tue Apr 01, 2014 12:38 pm
by عبیداللہ عبید
"بعض اوقات مجھے ایسے پراجیکٹس پر کام کرنا پڑتا ہے جن میں آڈیو فائلز تیار کر کے صارفین کی سماعت کے لیے ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنا ہوتی ہیں۔ آڈیو فائلز ’’تیار‘‘ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ مثلاً‌ اگر یہ کسی تقریر کی آڈیو ہے تو اس کے شروع اور آخر سے غیر ضروری حصے ختم کرنا، آواز اگر مدھم ہے تو اسے بلند کرنا، آواز کے پیچھے اگر غیر ضروری شور ہے تو اسے کم کرنا وغیرہ۔ "

مزید کے لیے یہاں کلک کریں

Re: Audacity کی مدد سے آواز کے پس منظر کا شور کم کریں

Posted: Tue Apr 01, 2014 12:46 pm
by محمد شعیب
مناسب ہو گا اگر آپ پورا ٹوٹیورل کاپی کر کے یہاں شئر کریں.
اور اس قسم کے موضوعات میں آپ سکھلا رہے ہیں. پوچھ نہیں رہے.
اس لئے انہیں ٹوٹیورل زمرے میں ہونا چاہئیے. آپ نے دونوں موضوعات "آپ کے مسائل اور ان کا حل" میں شئر کئیے تھے. میں نے جگہ تبدیل کردی.

Re: Audacity کی مدد سے آواز کے پس منظر کا شور کم کریں

Posted: Tue Apr 01, 2014 12:55 pm
by عبیداللہ عبید
محمد شعیب wrote:مناسب ہو گا اگر آپ پورا ٹوٹیورل کاپی کر کے یہاں شئر کریں.
اور اس قسم کے موضوعات میں آپ سکھلا رہے ہیں. پوچھ نہیں رہے.
اس لئے انہیں ٹوٹیورل زمرے میں ہونا چاہئیے. آپ نے دونوں موضوعات "آپ کے مسائل اور ان کا حل" میں شئر کئیے تھے. میں نے جگہ تبدیل کردی.

جگہ کی تبدیلی کے لیے شکر گزار ہوں .جزاک اللہ

میرا مقصد سکھانا نہیں بتا نا ہے مجھے خود ان کاموں کا کچھ تجربہ نہیں ہے. سکھلاتا وہی ہے جس نے سیکھا ہویا تجربہ ہو.