Page 1 of 1

عرب بیٹے کا باپ کو خط

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:50 pm
by میاں محمد اشفاق
Image
ایک عرب کے بیٹے شیخ نے اپنے باپ کو خط لکھا ..!
پیارے بابا جانی ..
یہاں (برلن، جرمنی) کے لوگ بہت اچھے ہیں اور مجھ سے بہت اچھا برتاؤ کرتے ہیں، لیکن بابا مجھے شرم آتی ہے میں اپنی Ferrari 599 GTB گاڑی پر کالج جاتا ہوں جس پر سونے کی چادر چڑھی ہوئی ہے جب کے میرے سب اساتذہ اور کلاس فیلوز ٹرین کے ذریعے جاتے ہیں..
آپ کا پیارا بیٹا ..!
باپ نے جواب میں لکھا ..!
میرے پیارے بیٹے ..!
20 ملین امریکی ڈالر آپ کے اکاؤنٹ میں بھیج دیے ہیں، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ بھی اپنے لیے ٹرین خرید لیں..
آپ کا پیارا بابا ...

Re: عرب بیٹے کا باپ کو خط

Posted: Mon Mar 31, 2014 1:25 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a
یہ لطیفہ تو پاکستانی سیاستدانوں کے بارے میں سنا تھا. ویسے شیخوں کا بھی یہی حال ہے.

Re: عرب بیٹے کا باپ کو خط

Posted: Mon Mar 31, 2014 5:53 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا بہت خوب.

Re: عرب بیٹے کا باپ کو خط

Posted: Tue Apr 01, 2014 2:58 pm
by نورمحمد
v;g

Re: عرب بیٹے کا باپ کو خط

Posted: Mon Jan 19, 2015 2:02 pm
by طارق راحیل
بہت خوب..................

Re: عرب بیٹے کا باپ کو خط

Posted: Mon Jan 19, 2015 10:04 pm
by اضواء
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a