یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

السلام علیکم دوستوں میرے پاس کمپوٹر نہیں ہے اس لیے یاہو کی ای میل نہیں بن سکتی یہ کام کمپوٹر سے ہوتا ہے مہربانی کرکے کوئ بھائ یاہو کی ای میل آئ ڈی بنا کے دے سکتا ہے ذاتی پیغام پاسورڈ اور ای میل نیم بیھج دے
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

محترم جمیل صاحب یاہو کی آئی ڈی بنانے کے لئے کمپیوٹر ہونا ضروری نہیں ہے یہ کام آپ خود سے موبائل پر کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

میں نے بہت کو شش کی نہیں بنتی ہے آپ بنا دیں شکریہ ہوگا
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

سوری بھائی یہ کام کوئی اور کرے تو کرے میں تو نہیں کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by محمد شعیب »

آپ کے پاس کونسا سیٹ ہے ؟ میں آپ کی مدد کرتا ہوں. لیکن آپ کو خود بنانی ہو گی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

محترم جمیل صاحب یہ بات نہیں کہ ہم میں سے کسی کو آئی ڈی بنانی نہیں آتی ہے.
بلکہ بات یہ ہے کہ اس طرح آئی ڈی بنانے اور اس کا خدانخواستہ غلط استعمال ہونے کی صورت میں جواب دہ اس شخص کو ہونا پڑسکتا ہے جس نے آئی ڈی بنائی ہے اس لئے اردونامہ کے کسی رکن سے اس بارے میں مت کہئے اور اگر موبائل سے نہیں بنتی تو کسی دوست کے کمپیوٹر پر جا کر بنا لیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

محمد شعیب wrote:آپ کے پاس کونسا سیٹ ہے ؟ میں آپ کی مدد کرتا ہوں. لیکن آپ کو خود بنانی ہو گی.
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

محمد شعیب wrote:آپ کے پاس کونسا سیٹ ہے ؟ میں آپ کی مدد کرتا ہوں. لیکن آپ کو خود بنانی ہو گی.
میرے پاس نوکیا ‏C2.00ہے
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by محمد شعیب »

آپ اپنے موبائل براؤزر میں mail.yahoo.com کھولیں. اس صفحے پر Creat New Account کا آپشن ہو گا. اس پر کلک کریں. ایک فورم کھلے گا. اسے فِل کر کے سب مٹ کر دیں. بس ..
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

یہاں بھی نہیں بنتی
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

چاند بابو wrote:محترم جمیل صاحب یہ بات نہیں کہ ہم میں سے کسی کو آئی ڈی بنانی نہیں آتی ہے.
بلکہ بات یہ ہے کہ اس طرح آئی ڈی بنانے اور اس کا خدانخواستہ غلط استعمال ہونے کی صورت میں جواب دہ اس شخص کو ہونا پڑسکتا ہے جس نے آئی ڈی بنائی ہے اس لئے اردونامہ کے کسی رکن سے اس بارے میں مت کہئے اور اگر موبائل سے نہیں بنتی تو کسی دوست کے کمپیوٹر پر جا کر بنا لیجئے.
آپ اس طرح کریں کہ میرے گوگل پلس سے بنادیں کیا اس بھی بنانے والے سے پوچھا جاۓ گا‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by چاند بابو »

گوگل پلس سے یاہو کی آئی ڈی کیسے بنائیں صاحب.
یاہو یاہو ہے اور گوگل گوگل ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by میاں محمد اشفاق »

ان صاحب کا مطلب ہے کہ جہاں ای میل دیتے ہیں وہاں میرا جی میل کا آئی دے دیجئے گا جس سے اردو نامہ کا اکاونٹ بنایا ہے انہوں نے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو کی آئ ڈی ضرورت ہے

Post by جمیل قادری »

چاند بابو wrote:گوگل پلس سے یاہو کی آئی ڈی کیسے بنائیں صاحب.
یاہو یاہو ہے اور گوگل گوگل ہے.
جہاں ای میل کا نیم .پاسورڈ ڈال اوپن کیاوہاں نیچے ‏G+.facebookسے سائن ان کریں ‏‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”