Page 1 of 1

usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Sun Mar 30, 2014 10:35 am
by محمد اسفند
اسلام علیکم
میں نے چند دن پہلے i3 کمپوٹر لیا ہے اس میں مسلہ یہ ہے کہ میں نے ونڈو 7 کر رکھی ہے
جب اس میں یو ایس بی لگاتے ہیں تو usb device did not recognized کا ایرر دیتا ہے جبکہ
یو ایس بی بھی کافی تبدیل کر کے دیکھیں ہیں اور اسی پورٹ میں‌اگر کارڈ ریڈر یا یو ایس بی ماؤس کی بورڈ لگا دیں تو اٹھا لیتا ہے.اور بھر 2 3 دن بعد یو ایس بی بھی اٹھا لیتا ہے جبکہ میں نے اس میں Ubuntu انسٹال کیا تو اس میں اس نے مسلہ نہی کیا

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Sun Mar 30, 2014 10:46 am
by میاں محمد اشفاق
ٰآئی تھری کی مبارک ہو اب مسلے کے حل کا انتظار کریں :geek:

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Sun Mar 30, 2014 10:53 am
by محمد اسفند
میاں محمد اشفاق wrote:ٰآئی تھری کی مبارک ہو اب مسلے کے حل کا انتظار کریں :geek:
خیر مبارک مسلہ حل نہ ہویا تے فے میں کی کرا گا؟ مینو تے سوچ سوچ کے ہور ترا ہوئی جاندی آ n;a;n;a

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Sun Mar 30, 2014 11:21 am
by علی خان
میرے خیال میں اپکے سسٹم والے پوٹس یو ایس بی 3 ہیں، اس کے لئے اپکو ان پوٹس کے یو ایس بی 3 کے لئے موجود ڈرائیورز انسٹال کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Sun Mar 30, 2014 3:41 pm
by محمد اسفند
اشفاق علی wrote:میرے خیال میں اپکے سسٹم والے پوٹس یو ایس بی 3 ہیں، اس کے لئے اپکو ان پوٹس کے یو ایس بی 3 کے لئے موجود ڈرائیورز انسٹال کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا مسئلہ حل ہو جائے گا.
کر کے دیکھا تھا مگر نہی بات بنی

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 11:24 am
by میاں محمد اشفاق
میرے خیال سے آپ کی یو ایس بی کی ہسٹری زیادہ ہو گئی ہے آپ اسے [link]http://www.softpedia.com/get/System/Sys ... view.shtml[/link] سے ڈلیٹ کر کے دیکھیں امید ہے بہتری پائیں گے

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:09 pm
by محمد اسفند
میاں محمد اشفاق wrote:میرے خیال سے آپ کی یو ایس بی کی ہسٹری زیادہ ہو گئی ہے آپ اسے [link]http://www.softpedia.com/get/System/Sys ... view.shtml[/link] سے ڈلیٹ کر کے دیکھیں امید ہے بہتری پائیں گے
نہ میاں جی نہ
ایڈا بغیرت وا اگر سیل بیٹری نکال دوتو ایک دن چلا دیتا ہے

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:17 pm
by میاں محمد اشفاق
یار بھائی بھرا تم اسے آزما کے تو دیکھو

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:19 pm
by محمد اسفند
میاں محمد اشفاق wrote:یار بھائی بھرا تم اسے آزما کے تو دیکھو
جناب ابھی ابھی یہی کر کے دیکھا ہے

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:30 pm
by میاں محمد اشفاق
تو کیا جواب آیا؟

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:38 pm
by محمد اسفند
میاں محمد اشفاق wrote:تو کیا جواب آیا؟
خود ہی دیکھ لو
Image

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:47 pm
by میاں محمد اشفاق
میرے کو لگے ہے کہ پھر تم ونڈو کی کوئی فائل مس کری بیٹھے ہو کیونکہ میرے پاس جب بھی یہ ایریر آیا اسی سے ٹھیک ہو گیا

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 6:28 pm
by چاند بابو
اسفند صاحب سب سے پہلے تو آپ یہاں کلک کر کے اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے تاکہ اردونامہ کو آپ بھی ویسے ہی دیکھ سکیں جیسے ہم دیکھتے ہیںِ

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Mon Mar 31, 2014 10:19 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:اسفند صاحب سب سے پہلے تو آپ یہاں کلک کر کے اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے تاکہ اردونامہ کو آپ بھی ویسے ہی دیکھ سکیں جیسے ہم دیکھتے ہیںِ
جناب بات یہ ہے کہ یہ کمپوٹر جب سے لیا ہے تنگ کر رہا ہے ورنہ اسے سیٹ کر کے رکھتا

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Tue Apr 01, 2014 10:08 am
by محمد اسفند
محمد اسفند wrote:
چاند بابو wrote:اسفند صاحب سب سے پہلے تو آپ یہاں کلک کر کے اردو فونٹ ڈاونلوڈ کیجئے تاکہ اردونامہ کو آپ بھی ویسے ہی دیکھ سکیں جیسے ہم دیکھتے ہیںِ
جناب بات یہ ہے کہ یہ کمپوٹر جب سے لیا ہے تنگ کر رہا ہے ورنہ اسے سیٹ کر کے رکھتا
Image
اب مسلہ بھی حل ہو گیا ہے اور میں نے 7 3 مرتبہ کی سی ڈی بھی تبدیل کی مگر نہی بات بنی
اب 8 ہی کر لہ

Re: usb device did not recognized کا حل چاہیے

Posted: Tue Apr 01, 2014 12:28 pm
by محمد شعیب
چلو شکر ہے :rofl:
آپ کا مسئلہ کشمیر حل ہوا.