Page 5 of 5

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Wed May 07, 2014 8:28 pm
by اضواء
بہت خوب :clap:

نور محمد بھیا ;fl;ow;er; دلچسپ اور zub;ar انٹریو پئیش کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e

اللہ سبحانہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ;fl;ow;er;

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Wed May 07, 2014 8:30 pm
by اضواء
منور چودری wrote:zub;ar v;g نور محمد صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اور یہ جو چاند بابو نے ایکسٹرا سوال کیا ہے بس اس کا جواب دے دیں :P
جی ہاں :P

اور اب آپ کے جوابات کدھر ہے :$

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 7:29 am
by رضی الدین قاضی
شکریہ نور بھائی

آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی.

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 9:52 am
by پپو
نور بھائی چھا گئے

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 10:55 am
by میاں محمد اشفاق
منور چودری wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:السلام علیکم!
ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں اردو نامہ کے ہر اس ممبر کا انٹرویو کیا جائے گا جو کہ اردو نامہ کی ترقی میں‌اہم کردار ادا کر رہا ہے بلاشبہ اردو نامہ میں ہر ممبر کا کردار اہم ہی ہے بے شک وہ کچھ لکھ رہا ہو یا کچھ شئیر کر رہا ہویا پھر یہاں سے حاصل کردہ معلومات کو لوگوں تک پہنچا رہا ہو ان سوالات کا مقصد صرف اور صرف آپکے بارے میں اور آپکے خیالات کو جاننے کی ایک مخلصانہ کوشش سمجھیں. امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے !
وعلیکم اسلام
سوال: آپ کا مکمل نام و قلمی نام۔
جواب:منور حسین
سوال: گھر والے اور دوست احباب کس نام سے بلاتے ہیں؟
جواب:والدین تو منور ہی کہہ کر پکارتے ہیں البتہ بہن بھائی کبھی کبھی پیار سے منو بھائی بھی کہتے ہیں اور دوست یار بہت سارے ناموں سے بلاتے ہیں
سوال: آپ کا سٹار کونسا ہے؟ کیا آپ اور ستاروں کے تعلق پر یقین رکھتے ہیں؟
جواب:کبھی دلچسپی نہیں لی
سوال: آپ کا آبائی شہر اور موجودہ شہرکا نام ؟
جواب:میرپور آزاد کشمیر،ہانگ کانگ
سوال: گھر میں عام طور پر کس زبان میں‌بات کرتے ہیں؟
جواب:پنجابی
سوال: بچپن میں مزاج کیسا تھا، مطلب شرارتی تھے یا خاموش طبعیت کے مالک تھے؟
جواب:جی بہت شرارتی تھا
سوال: بچپن کا کوئی دلچسپ واقعہ بتائیں؟
جواب:سگرٹ پیتے ہوے پکڑا گیا بہت مار کھائی پر باز فر وی نئی آیا
سوال: آپکی تعلیم و پیشہ؟
جواب:تعلیم وہی رکشہ ڈرایئور والی اور پیشہ بھی وہی :o
سوال: پہلی بار کمپیئوٹر و انٹرنیٹ کب استعمال کیا اور تب آپ کے تاثرات کیا تھے؟
جواب:یادنہیں راھا بہت عرصہ ہو گیا ہے
سوال: آپکے پسندیدہ مشاغل کیا ہیں؟
جواب:مطالعے کا بہت شوقین ہوں
سوال: فارغ اوقات میں آپ کیا کرنا پسند کرتے ہیں؟
جواب:فارغ وقت ہی کہاں ملتا ہے
سوال: شادی شدہ ہیں یا ابھی تک آزادی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں؟
جواب:شادی شدہ اور ماشاءاللہ تین بچے بھی ہیں
سوال: کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور کس کے ہاتھ کا پکا ہوا سب سے زیادہ پسند ہے؟
جواب:کھانے میں جو بھی مل جائے کھا لیتا ہوں والدہ کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا بہت پسند ہے
سوال: آپکا پسندیدہ لباس اور رنگ کے معاملے میں آپ کیا رنگ انتخاب کرتے ہیں؟
جواب:پینٹ شرٹ ہی پہنتا ہوں البتہ شلوار قمیص بہت پسند ہے
سوال: کوئی پسندیدہ شخصیت؟
جواب:چاند بابو :lol:
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ نے کوئی سبق سیکھا ہو؟
جواب:بہت سارے واقعے ہوے ہیں پر سبق نہیں سیکھا
سوال: کوئی ایسا واقعہ جس سے آپ کو شرمندگی اٹھانا پڑی ہو اور آپ نے آئندہ سے ایسا کرنے سے توبہ کی ہو؟
جواب:جی ایک واقعہ ہے پر اگر یہاں بتا دیا تو یہاں بھی شرمندگی ہی ہو گی نا :lol:
سوال: آپ کے نزدیک انٹرنیٹ معاشرے میں بگاڑ اور سدھار میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
جواب:بگاڑ زیادہ رہا ہے اور سدھار کم
سوال: کیا آپ آجکل کے سوشل میڈیا مثلاء فیس بک اور ٹویٹر کو ہماری نوجوان نسل کے لئے مناسب سمجھتے ہیں ؟
جواب:جی ہاں لیکن کسی حد تک
سوال: سوشل میڈیاکے دوستوں اور حقیقی زندگی کے دوستوں میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟
جواب:زمین آسمان کا فرق ہے حقیقی زندگی کے دوستوں کو تو آپ جانتے ہیں پر سوشل میڈیا کے دوستوں کا کوئی اعتبار نہیں
سوال: اردو ادب سے کس حد تک لگاو ہے؟
جواب:
سوال: اردو ادب کی کونسی صنف آپ کی پسندیدہ ہے، مثلا شاعری، افسانہ، ناول، مضامین، سفرنامے وغیرہ؟
جواب:پیر نصیر الدین نصیر اور وصی شاہ کی شاعری بہت پسند ہے
سوال: اردو نامہ پر کس طرح آئے اور پہلی بار کس وجہ سے آئے اگر یاد ہو تو بتا دیں ؟
جواب:جی آضوا بہنا کی وجہ سے یہاں آیا
سوال: اردو نامہ کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کریں؟
جواب:ایسا لگتا ہے کہ اردو نامہ میرا دوسرا گھر ہے
سوال: اردو نامہ کے بارے میں کوئی مشورہ؟
جواب:اردو نامہ بہت عمدگی سے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے مزید مشورہ کیا دے سکتا ہوں
سوال: اردونامہ کے بانی کے نام کوئی اہم پیغام؟
جواب:پا جی تسی گریٹ او
سوال: آج کل بہت انتہاپسندی اور عدم برداشت کا رویہ پروان چڑھ رہا ہے، آپ کے خیال میں اس کے کیا محرکات ہیں؟ اور اس پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے ؟
جواب:محرکات تو بہت سارے ہیں انصاف کو عام کردیں مطلب سب کو برابر ایک جیسا انصاف دیں تب ہی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر قابو پایا جاسکتا ہے
سوال: بلاگز، کالمز، مضامین شعور و آگہی کا بڑا ذریعہ ہیں۔ آپ کے خیال میں اس کو کیسےمزید بہتر اور مؤثر بنایا جاسکتا ہے؟
جواب:اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں
سوال: پسندیدہ ادبی شخصیات کا نام ؟
جواب:بہت ساری پسندیدہ شخصیات ہیں
سوال: کوئی پسندیدہ کتاب؟
جواب:عمران سیریز
سوال: کوئی پسندیدہ شعر
جواب:باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے تعویز بنا لیں تم کو
سوال: آپکی نظر میں زندگی کیا ہے؟
جواب:ایک امتحان ہے
سوال: ہماری قومی زبان اردو ہے، لیکن ہمارا نظام تعلیم زیادہ ترانگریزی میں ہے۔ آپ کے خیال میں ذریعہ تعلیم قومی زبان ہونی چاہئیے یا پھر انگریزی؟
جواب:زریعہ تعلیم قومی زبان ہی ہونا چایے انگریزی ایک مضمون ہونا چاہیے
سوال: کس طرح کے لوگ آپ کی نظر میں قابل عزت/ قابل محبت ہوتے ہیں؟
جواب:سچے اور کھرے بےشک منہ پھٹ ہی کیوں نہ ہوں
سوال: ایک ایسی تمنا جو پوری نہ ہوسکی؟
جواب:ایسی تمنا ہی نہیں کی جو پوری نا ہو
سوال: آپکی نظر میں دولت و شہرت کتنی اہمیت رکھتی ہے؟
جواب:آج کل تو دولت کو ہی سب کچھ سمجھا جاتا ہے دولت ہے تو سب ہیں نہیں ہے تو کوئی بھی نہیں
سوال: کس بات پر بہت غصہ آتا ہے؟ اور کیا ردعمل ہوتا ہے آپ کا غصے کی حالت میں؟
جواب:غصہ ہمیشہ غلط بات پر آتا ہے اور جب آتا ہے تو پھر حالت آپے سے بائر ہو جاتی ہے جب غصہ آتا ہے تو اٹھ کر ٹہلنا شورع کر دیتا ہوں یا بائر نکل جاتا ہوں
سوال: کیا آپ کو موسیقی پسند ہے؟ کس کو زیادہ سنتے ہیں؟
جواب:سرئیکی گانے بہت پسند ہیں آج کل شفااللہ روکھڑی کو بہت سنتا ہوں
سوال: کونسا گیت اکثر گنگناتے ہیں؟ آپکے پسندیدہ اداکار / اداکارہ / یا کوئی اور پسندیدہ آرٹسٹ؟
جواب:شفا اللہ کا ہی ایک گانا ہے"آکھو سکھیو"یہ گنگناتا ہوں اکثر
پاکستانی اداکار سہیل احمد المعروف عزیزی بہت پسند ہیں
سوال: پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات اور ساری دنیامیں موجود سیاسی تناؤکو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں
جواب:سیاست میں اتنی دلچسپی نہیں ہے
سوال: زندگی سے سیکھی ہوئی کوئی ایک خاص بات/تجربہ جو آپ ہمارے شئیر کرنا پسند کریں گے؟
خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 12:23 pm
by نورمحمد
چاند بابو wrote:بہت خوب نور محمد بھیا آپ کا انٹرویو پڑھ کر مزہ آیا.
ویسے ایک بات کی وضاحت فرما دیجئے آپ نے کہا
بڑی مشکل سے ایک شکار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
پوچھنا یہ ہے کہ کون؟ آپ یا لڑکی والے :P
آپ کا اندازہ کیا ہے ؟‌؟‌؟ ;) ;) ;)

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 12:26 pm
by نورمحمد
چودھری صاحب . . آپ نے تو . . . فٹا فٹ جوابات دے دیئے ، ، ، ، . . .

v;g v;g

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 1:54 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:

بہت ہی خوب :clap: چودری صاحب آپ تو چھا گئے ہو ;fl;ow;er;

آپ کی موجودگی ہم سب کیلئیے ایک اہمیت رکھتی ہے ... یہ ہماری خوش نصيبي ہے کے آپ ہمارے ساتھہ ساتھہ ہے s;mi;i;e

دعاء ہے اللہ سبحانہ سے کے آپ ہمیشہ کامیاب اور کامران رہے ....

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 9:29 pm
by منور چودری
نورمحمد wrote:چودھری صاحب . . آپ نے تو . . . فٹا فٹ جوابات دے دیئے ، ، ، ، . . .

v;g v;g
جی نور بھائی آپ کی دعا سے

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Thu May 08, 2014 9:31 pm
by منور چودری
{أضواء} wrote:

بہت شکریہ بہنا بس ایسے ہی دعا کرتی رہا کریں بھائی کے لیے

Re: اردو نامہ ممبران کے انٹرویوز

Posted: Fri May 09, 2014 10:26 am
by محمد شعیب
نور بھائی اور منور بھائی کا شکریہ
دوستوں کے احوال جان کر خوشی ہوئی.
ہمارے فورم پر مختلف ممالک کے لوگ ہیں. میں چاہتا ہوں ہر ایک اپنے ملک میں مسلمانوں کے احوال بیان کرے. انڈیا والے بتلائیں کہ وہاں کی یونیورسٹیوں، کالجز، سرکاری اداروں وغیرہ میں مسلمانوں کے ساتھ برتاؤ کیسا ہے ؟
اسی طرح منور بھائی ہانگ کانگ میں ہوتے ہیں. وہاں کے مسلمانوں کے احوال بیان کریں ..