سوال و جواب مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

سوال:
سی ڈی CD کس چیز کا مخفف ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

جانتا نہیں تھا ویکیپیڈیا سے دیکھا تو یہ جواب آیا
Compact disc
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by افتخار »

جواب بلکل درست ھے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

جواب درست ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

سوال:
ویب سائٹ کے شروع میں http لکھا ہوتا ہے. یہ کس چیز کا مخفف ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اے مینوں پتہ اے
Hypertext Transfer Protoco
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by نورمحمد »

گوگل کی مہربانیاں . . . دکھائ دے رہی ہیں . . ;) ;)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by پپو »

محمد شعیب wrote:بھائی یہی تو جواب ہے. یعنی طارق بن زیاد، موسیٰ نم نُصیر کے غلام تھے.
شعیب بھائی طارق بن زیاد موسیٰ بن نصیر کے غلام تھے اس بات کا کوئی حوالہ مستند نہیں ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

اس میں اختلاف ہے. لیکن زیادہ معتبر یہی ہے کہ یہ غلام تھا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

چلئے پھر اب اگلا سوال:
mkv فائل ایکسٹنشن کس قسم کی فائل کی ہوتی ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

یہ ویڈیو آڈیو فائل ہوتی ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

سوال:
سوئی پانی میں ڈوب جاتی ہے جبکہ لوہے کا بنا ہوا بحری جہاز سمندر پر تیرتا رہتا ہے.
اس کی کیا وجہ ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

شائد اسکی وجہ سوئی کا ٹھوس ہونا ہے جہاز میں لوہے کی پٹیوں کے درمیان خلا ہوتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

یہ جواب درست نہیں ہے.. b:e:a:t
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

اور کوئی بھائی ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

یہ تو وہی ارشمیدس کا قانون ہے جس کی وجہ سے جہاز ڈوبتا نہیں یعنی کسی مائع کی کثافت، ٹھوس اجسام کے ڈوبنے اور تیرنے کی وجوہات اور کشش ثقل کا اس سے رشتہ وغیرہ وغیرہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو !
آسان الفاظ میں سمجھائیں ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

اصول ارشمیدس کے تحت جب حجم وزن کے حساب سے زیادہ ہو گا تو وہ چیز پانی میں ڈوبے گی نہیں.وغیرہ وغیرہ
بحری جہاز اسی اصول کے تحت بنائے جاتے ہیں ان میں بحری جہاز کے ہزاروں ٹن وزن کو سطح پر اس طرح پھیلا دیا جاتا ہے کہ جہاز کی کثافت اس کے پیندے کے نیچے موجود پانی کی کثافت سے کم ہوجاتی ہے.
اب اس کے زیادہ آسان الفاظ میں مت پوچھئے گا پلیز کیونکہ مجھے یہ اصولِ ارشمیدس پڑھے ہوئے ہزاروں سال بیت چکے ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

جی ہاں. اب جواب مکمل ہوا. مجھے بھی یہی جواب معلوم تھا. اگرچہ سمجھ نہیں آتا ;)
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by جمیل قادری »

میرا سوال یہ ہے اردونامہ انتظامیہ کی طرف سے سوال حذف کر دیا گیا.
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”