»تلاش گمشدہ«
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
شازل بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: »تلاش گمشدہ«
لگتا ہے ہاتھی بن رہے ہیںرضی الدین قاضی wrote:پتہ نہیں شازل بھائی کہاں مصروف ہو گئے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال احمد wrote:لگتا ہے ہاتھی بن رہے ہیںرضی الدین قاضی wrote:پتہ نہیں شازل بھائی کہاں مصروف ہو گئے ہیں.
آہی جائینگے جائینگے کدھر ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
مجیب بھیا کو تلاش کروں.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
افتخار wrote:مجیب بھیا کو تلاش کروں.
جی جی تلاش کرو ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
میں نکلتا ہوں اس کی تلاش میں
آپ فکر نا کریں
آپ فکر نا کریں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
چلو تو پھر تلاش کرتے رہو ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
اُڑتے بادل میں دیکھا
بہتے پانی میں دیکھا
ان بہاروں میں دیکھا
ان نظاروں میں دیکھا
پتا نہیں کہاں چلے گئے
بہتے پانی میں دیکھا
ان بہاروں میں دیکھا
ان نظاروں میں دیکھا
پتا نہیں کہاں چلے گئے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
زین آکاش wrote:اُڑتے بادل میں دیکھا
بہتے پانی میں دیکھا
ان بہاروں میں دیکھا
ان نظاروں میں دیکھا
پتا نہیں کہاں چلے گئے
ہمت کا دامن تھامے رہیئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
اب واپس آکر زمین میں بھی چیک کرلیںزین آکاش wrote:اُڑتے بادل میں دیکھا
بہتے پانی میں دیکھا
ان بہاروں میں دیکھا
ان نظاروں میں دیکھا
پتا نہیں کہاں چلے گئے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال احمد wrote:اب واپس آکر زمین میں بھی چیک کرلیںزین آکاش wrote:اُڑتے بادل میں دیکھا
بہتے پانی میں دیکھا
ان بہاروں میں دیکھا
ان نظاروں میں دیکھا
پتا نہیں کہاں چلے گئے
باپ رے باپ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
پہلے بتانا تھا نا مفت میں اتنا خرچہ کیا اور اوپر ڈھونڈنے گیا
پہلے بتا دیتے کہ جناب زمین پر ہیں تو پیدل ہی تلاش کر لیتا
پہلے بتا دیتے کہ جناب زمین پر ہیں تو پیدل ہی تلاش کر لیتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
کوشش جاری رکھئیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
کوشش ہی تو کر رہے ہیں لیکن کچھ خبر بھی نا ملی اب تک
کل ٹی وی پہ اشتہار دے دینگے
شائد بات بنے پھر
کل ٹی وی پہ اشتہار دے دینگے
شائد بات بنے پھر
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
پھر یہ اشتہاری ہو جائینگے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
ہو جائینگے کیا ہو ہی گئے سمجھو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
اشتہاری کراکے ہی دم لیا نہ آپ لوگوںنے{أضواء} wrote:ہو جائینگے کیا ہو ہی گئے سمجھو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: »تلاش گمشدہ«
ان اشتہاریوں کے سروں پر بھی کحچھ رکھو اگر تلاش کرنا ہے تو
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
منور چودری wrote:
ان اشتہاریوں کے سروں پر بھی کحچھ رکھو اگر تلاش کرنا ہے تو
سب سے پہلے تو آپ پر ہی رکھینگے