کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
یہ تو پتہ نہیں چل رہاا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
دو باپ اور دو بیٹے ناشتا کھانے بیٹھے.
ان سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا.
ٹوٹل انہوں نے تین پراٹھے کھائے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کیسے؟
ان سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا.
ٹوٹل انہوں نے تین پراٹھے کھائے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کیسے؟
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ایک تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ دونوں نے 3 پراٹھے کھائیں ہیں.
جبکہ آپ اوپر کہ چکے ہیں کے سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا ہے.
جبکہ آپ اوپر کہ چکے ہیں کے سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
محمد wrote:دو باپ اور دو بیٹے ناشتا کھانے بیٹھے.
ان سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا.
ٹوٹل انہوں نے تین پراٹھے کھائے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کیسے؟
منھ سے کھائے، اور کیا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کھائے تو واقعی منہ سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
محمد wrote:دو باپ اور دو بیٹے ناشتا کھانے بیٹھے.
ان سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا.
ٹوٹل انہوں نے تین پراٹھے کھائے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کیسے؟
ہا ہا ہا . . .ہم بتا تے ہیں . . . .( ہمارے دماغ کی بتی پھر سے جل گئی ہے (
دو باپ اور دو بیٹے . . .
یعنی ٹوٹل . .3 آدمی تھے . . . .
دادا . . . . . باپ . . . اور . . پوتا . . . . ہر ایک نے ایک ایک روٹی کھائی
یعنی . . .دو باپ . . . اور دو بیٹے
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
اتنی جلدی کیا تھی کسی اور کو بھی تو موقع دیتے جواب کا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
پپو wrote:اتنی جلدی کیا تھی کسی اور کو بھی تو موقع دیتے جواب کا
معاف کرنا . .. . .. اصل میں اپنی بتی کبھی کبھی جل جاتی ہے . . . اب جل ہی گئی تھی تو سوچا کہ چوکا ماردیا جائے ( بے صبرا ہو گیا تھا) . . ..
خیر آئندہ صبر کرنے کی کوشش کروں گا .ان شا ء اللہ .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
یعنی نو بال پہ چھکا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ایسا ہی سمجھو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
بہت خوبنورمحمد wrote:محمد wrote:دو باپ اور دو بیٹے ناشتا کھانے بیٹھے.
ان سب نے ایک ایک پراٹھا کھایا.
ٹوٹل انہوں نے تین پراٹھے کھائے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کیسے؟
ہا ہا ہا . . .ہم بتا تے ہیں . . . .( ہمارے دماغ کی بتی پھر سے جل گئی ہے (
دو باپ اور دو بیٹے . . .
یعنی ٹوٹل . .3 آدمی تھے . . . .
دادا . . . . . باپ . . . اور . . پوتا . . . . ہر ایک نے ایک ایک روٹی کھائی
یعنی . . .دو باپ . . . اور دو بیٹے
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[center]1
11
21
1211
111221
؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟[/center]
1 اگلی دو لائنیں مکمل کریں؟
2 اسکا طریقہ کیا ہے؟
11
21
1211
111221
؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟[/center]
1 اگلی دو لائنیں مکمل کریں؟
2 اسکا طریقہ کیا ہے؟
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
دماغ لگانا پڑے گا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کوئی نہیں دماغ والا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
توڑدو نور بھائی یہ کسی کام کا نہیں