Page 5 of 5

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Tue Mar 15, 2011 7:00 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:جی رضی بھیا آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ آپ جیسے دوستوں کی دعائیں ہی مجھے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی دلاتی ہیں۔
اگر آپ میری شادی میں آ جائیں تو کمال ہو جائے، پاکستان کی سیر بھی ہو جائے گی اور بھائی کی شادی میں شرکت بھی۔
کیا خیال ہے؟
اور اعجاز الحسینی صاحب یہ درست ہے کہ میں شادی سے چڑتا بھی رہا ہوں لیکن اب میں نے سوچا ہے کہ جب یہ ڈھول بجانا ہی پڑے گا تو بجائے رونے پیٹنے کے ہنسی خوشی پھانسی لگ جانا چاہئے۔
کیا خیال ہے آپ کا؟؟

چاند بھائی دلی خواہش تھی کہ آپ کی شادی میں شرکت کروں، لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔

خیر میں نہ آ سکا تو کیا ہوا میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔

اللہ سبحانہ تعالٰی آپ کو دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین !

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Tue Mar 15, 2011 9:54 am
by اعجازالحسینی
ثمہ آمین

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Tue Mar 15, 2011 7:52 pm
by پپو
واہ یار مجھے تو اب پتہ کس کی شادی کونسی شادی کیسی شادی

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Tue Mar 15, 2011 11:42 pm
by چاند بابو
اچھا کیا واقعی؟؟؟
تو وہ جو ایک بابا جی سے میں سارے فنکشن کی گائیڈ لائنز لے رہا ہوں وہ کون ہیں۔
میں تو سمجھا تھا آپ ہی ہیں لیکن وہ تو شاید کوئی اور ڈاکٹر پپو ہے۔

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Wed Mar 16, 2011 4:22 am
by عتیق
پپو بھیا آپ کی پوسٹ اس لطیفے سے مشابہت رکھتی ہے.

" ساری رات اسی کشمکش میں گزر جاتی ہے وصی

.

.

.

.

.

.

.

.
کہ کمبل کی لمبائی کونسی ہے اور چوڑائی کونسی"

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Wed Mar 16, 2011 9:07 am
by اعجازالحسینی
:lol: :lol: :lol: :lol:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Posted: Thu Mar 17, 2011 12:35 pm
by نورمحمد
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a