Page 5 of 5

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Wed Jan 12, 2011 1:49 am
by عتیق
بھائی لوگو یہ بٹن کیوں نہیں آرہا ہے.لنک کا

http://www.4shared.com/file/juOhWrkv/Desktop.html
اس طرح شیئر کردیتا ہوں

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Wed Jan 12, 2011 11:33 am
by یاسر عمران مرزا
عمدہ کام ہے عتیق بھائی، میں‌ ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں.

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Wed Jan 12, 2011 11:41 pm
by چاند بابو
ارے بھلے آدمی کام تو آپ نے بے حد اچھا کیا ہے لیکن یہ کیا یہ تو 78 ایم بی کا پیکج بنا دیا آپ نے۔
اتنا بڑا پیکج ڈاونلوڈ کرنے سے بہتر وہ شخص اردونامہ چھوڑ جانا پسند کرے گا۔
یہ پیکج اپنی جگہ درست ہے اسے ڈاونلوڈ والے فورم میں لگا دیں گے۔
لیکن اردونامہ کی فونٹ کا ایک الگ سے پیکج بنائیں جو میرے خیال میں پانچ ایم بی سے زیادہ کا نہیں ہو گا۔
وہ اردونامہ کے ہیڈر میں موجود فونٹ لنک میں لگایا جائے گا۔

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Thu Jan 13, 2011 2:17 am
by عتیق
[center]میرے بھائی جان یہ تقریبا پانچ سیٹ ہے.جس کا مجموعہ(zip) ہے.یعنی میں نے زیپ میں کیا ہے.
اس میںپانچ یہ چھ سیٹ ہے.
اردونامہ کا جوہے.ہو پانچ ایم بی کا ہی ہے.سب کو میں نے رار کیا ہے.آپ اسی کھول لیں.
بس آپ کو مل جائیگا.[/center]

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Thu Jan 13, 2011 8:28 pm
by چاند بابو
اوکے اب سمجھا۔
پھر ٹھیک ہے میں چیک کرتا ہوں اسے ابھی۔

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Sat Jan 15, 2011 9:20 pm
by بلال احمد
چاند بھائی کیا فائل کو لگا دیاگیا ہے؟؟؟ :fubar: :fubar: :fubar:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Sat Jan 15, 2011 10:28 pm
by چاند بابو
جی بالکل بلال بھیا اردونامہ کی ڈیفالٹ فونٹ کو تبدیل کر کے یہاں عتیق بھیا کی بنائی ہوئی فونٹ انسٹالر exe لگا دی گئی ہے۔
باقی تمام فائلز میں اپلوڈ کر رہا ہوں جیسے ہی اپلوڈنگ مکمل ہوجاتی ہے ان کا ایک الگ دھاگہ کھول کر انہیں وہاں لگا دیا جائے گا۔

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Sat Jan 15, 2011 10:47 pm
by یاسر عمران مرزا
مفید کام کرنے کا شکریہ چاند بابو اور عتیق بھیا.

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Sun Jan 16, 2011 12:23 am
by چاند بابو
لیجئے جناب باقی تمام فونٹس بھی اردونامہ کے ڈاونلوڈز کے زمرے میں لگا دی گئی ہیں۔

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Posted: Sun Jan 16, 2011 9:10 pm
by بلال احمد
عتیق بھائی کی عمدہ کاوش اور چاند بھائی کا بھی ٕڈھیروں شکریہ :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: :inlove: