Page 5 of 6

Posted: Fri Jul 25, 2008 7:22 am
by سیدتفسیراحمد
چاند بابو wrote:میں اردونامہ کی ساری انتظامیہ کی جانب سے سید تفسیر احمد کو اردونامہ پر تشریف آوری کے موقع پر پورے مان سمان کے ساتھ خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ان کی موجودگی میں اردونامہ تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا۔
تفسیر بھیا میرے لئے نئے ہرگز نہیں ہیں کیونکہ اکثر اوقات ان سے ملاقات ہوتی رہتی ہے اور ابھی گزشتہ رات ان سے القلم پر ملاقات ہوئی ہے۔

باقی اراکین کے لئے تفسیر بھیا کچھ نہ کچھ اپنے بارے میں ضرور بتایئے تاکہ ان کے بات چیت میں آسانی رہے۔

شکریہ چاند بابو ۔ تعارف میں سب لکھ دیا۔ :D

Posted: Fri Jul 25, 2008 7:23 am
by سیدتفسیراحمد
رضی الدین wrote:تفسیر بھائی خوش آمدید !
شکریہ رضی بھائی :D

Posted: Fri Jul 25, 2008 7:25 am
by سیدتفسیراحمد
اردو نامہ میں پُرخلوص خوش آمدید افتخار

Posted: Fri Jul 25, 2008 7:27 am
by سیدتفسیراحمد
اردو نامہ میں پُرخلوص خوش آمدید جمیل

Posted: Fri Jul 25, 2008 7:31 am
by سیدتفسیراحمد
چاند بابو wrote:ایم بلال صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید۔ ابھی کل ہی میں نے اردونامہ پر فرضی بلال کے نام سے ایک ٹسٹ پوسٹ لگائی تھی اور آج اصلی بلال بھی آگئے۔ جی تو بلال صاحب اپنا تعارف بھی کروائیں تاکہ آپ سے گفتگو میں آسانی رہے۔
اگر یہ اصلی والے ایم بلال ہیں تو سمجھ لیجئے چاند بابو میں ان کی کافی غیر حاضریاں لگا چکا ہوں۔ اور اگر یہ اس پیغام کو پڑھ کر روزانہ القلم پر آکر رجسٹر پر سادہ سی حاضری نہیں لگائی تو ان سے کٹی ہوجائے گی۔ :D


تو بھیا پھر تو کٹی ہی سمجھئے کیونکہ محترم بلال صاحب تو فورم پر رجسٹر ہونے کے فورا بعد سے ایسے غائب ہوئے ہیں کہ ہمیں بھی ان کی خبر نہیں مل رہی ہے تو آپ انہیں کہاں سے ڈھونڈیں گے۔

Posted: Fri Jul 25, 2008 7:33 am
by سیدتفسیراحمد
ویسے میں ذرا ڈنر پر لیٹ لوں۔ یہ حاضری کا رجسٹر کہاں گیا ؟
:oops:

Posted: Fri Jul 25, 2008 10:05 am
by خاورچودھری
سیدتفسیر صاحب
اردو نامہ پر خوش آمدید کہتا ہوں
باقی دوستوں‌کے لیے بھی یہی جذبات ہیں

Posted: Fri Jul 25, 2008 10:10 am
by رضی الدین قاضی
سیدتفسیراحمد wrote:ویسے میں ذرا ڈنر پر لیٹ لوں۔ یہ حاضری کا رجسٹر کہاں گیا ؟
:oops:
“ویسے میں ذرا ڈنر پر لیٹ لوں۔ “ سمجھ نہیں پایا تفسیر بھائی۔
حاضری رجسٹر تو آپ کے سامنے ہے۔

Posted: Fri Jul 25, 2008 9:07 pm
by چاند بابو
اردونامہ پر دوخواتین اراکین رجسٹر ہو چکی ہیں۔

میں شبانہ اور جیہ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتاہوں کہ ان کی آمد سے اردونامہ کی رونق کو چار چاند لگ جائیں گے۔

آپ لوگوں کےلئے آپکا خواتین کارنر بھی بنا دیا گیا ہے اب آپ دیکھئے کہ اسے کیسے سجایا جاسکتا ہے۔

Posted: Sat Jul 26, 2008 10:19 am
by رضی الدین قاضی
میں نئے رکن محترمہ شبانہ صاحبہ اور محترمہ جیہ صاحبہ کا اس فورم کے رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اور تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے امید ہے آپ دونوں بہنیں اس فورم کے لئے مفید اضافہ ثابت ہوں گی۔ بہن جی آپ اپنا تعارف نامہ پیش کر دیں تو مہر بانی ہوگی۔

Posted: Sat Jul 26, 2008 7:14 pm
by خاورچودھری
دونوں خواتین کو خوش آمدید کہتا ہوں

Posted: Mon Aug 04, 2008 9:30 am
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب محبوب خان صاحب کا تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔ امید ہے آپ اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
آیئے محبوب بھائی اپنے بارے میں کچھ بتایئے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔

Posted: Fri Aug 08, 2008 8:00 am
by رضی الدین قاضی
خوش آمدید جناب شاہد بیگ صاحب۔
آیئے ہمارے اراکین سے اپنا تعارف کرایئے۔

Posted: Fri Aug 08, 2008 3:24 pm
by چاند بابو
نئے آنے والے معزز رکن محترم شاہد بیگ صاحب کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ان کا اضافہ ہمارے لئے اور اردونامہ کے لئے قابلِ ستائش ثابت ہو گا۔

Posted: Wed Aug 20, 2008 6:50 pm
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب عزیز امین صاحب کو اس فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے عزیز صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
آیئے عزیز صاحب ہمارے اراکین سے اپنا تعارف کرایئے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔

Posted: Thu Aug 21, 2008 8:16 pm
by چاند بابو
محترم عزیز امین بھائی اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید۔

لیجئے آپ چونکہ آپ کی آمد ہو چکی ہے تو میرا خیال ہے کہ مجھے اردونامہ پر بھی پرندوں کے بارے میں معلومات کا سیکشن شروع کرناچاہئے۔

باقی احباب کو بتاتا چلوں کی محترم عزیز امین صاحب کو پرندوں کے بارے میں جاننے کا بہت شوق ہے اگر کسی دوست کے پاس پرندوں کے بارے میں معلومات یا ان کی تصاویر ہوں تو ضرور شئیر کرے۔

Posted: Sat Aug 30, 2008 8:57 am
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب ملک عاصم صاحب کا اس فورم پر دل کی گہرایئوں سے استقبال کر تا ہوں۔ اور امید ہےکہ ان کا اضافہ اردونامہ کے لئے قابلِ ستائش ثابت ہو گا۔ آیئے ملک صاحب ہمارے اراکین سے اپنا تعارف کرایئے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔

Posted: Sat Aug 30, 2008 10:53 am
by مجیب منصور
ملک صاحب خوش آمدید مرحبا

Posted: Sat Aug 30, 2008 4:43 pm
by چاند بابو
ملک عاصم صاحب کو اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید۔

Posted: Sun Sep 28, 2008 10:33 am
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب گلفام مصطفیٰ صاحب کو دل کی گہرایئوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے گلفام صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
گلفام صاحب آیئے ہمارے اراکین سے اپنا تعارف کرایئے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔