حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مدرس بھائی میری دلی خواہش تھی کہ حاضری رجسٹر آپ ہی کے پاس رہے، مگر چاند بھائی نے آپ کو دوسری ذمہ داری دینے کا وعدہ کیا اور مجھے حاضری رجسٹر سنبھالنے کا حکم صادر کیا۔
کیا چاند بھائی کے ذاتی پیغام آپ کو نہیں ملے؟
اور اگر ملے ہیں تو کیا فیصلہ کیا ہے آپ نے؟[/quote]
وعلیکم السلام
فیصلہ کا اعلان عنقریب ہو نے والا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

فیصلہ ہو چکا ہے بس اعلان باقی ہے جو انشااللہ کل کیا جائے گا۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

تو پھر چاند بھائی فیصلہ 12بجے کر دیں. وہ بھی کل میں ہی شمار ہو گا :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

ہاں جی اگر وقت مل گیا تو اعلان کر دوں گا ورنہ کل سہی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

ہماری بھی حاضری لگا دیں. اب مجھے یہ نہیں‌معلوم پڑ رہا کہ کون لگائے گا. |-)



پریزنٹ




دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

حاضری بہرحال لگ جائے گی صاحب
چلو رضی بھیا میری بھی حاضری لگادو :drunk:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ




وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:ہماری بھی حاضری لگا دیں. اب مجھے یہ نہیں‌معلوم پڑ رہا کہ کون لگائے گا. |-)



پریزنٹ




دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اجی بلال بھائی ہم جو ہیں آپ کی حاضری لگانے کے لیئے۔

چلیئے لگائے دیتے ہیں آپ کی حا ضری۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:حاضری بہرحال لگ جائے گی صاحب
چلو رضی بھیا میری بھی حاضری لگادو :drunk:

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مدرس بھائی آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

تو کونسا بڑا کام کرلیا

کسی زمانہ میں ہم بھی حاضری لگاتے تھے :D
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by علی خان »

میں بھی حاضر ہوا چاہتا ہوں. جناب مجھے بھی خاضر لکھ کر اطلاع کردیں. شکریہ :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

آپ کو حاضر لکھوانے کا اتنا ہی شوق ہے تو میں آپ کی حاضری لگا دیتا ہوں۔
آپ کی حاضری لگا دی جاتی ہے اور اپنی حاضری کے لئے رضی بھیا سے درخواست گزار ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
حاضر ہوگیا پیر مجیب منصور صاحب کے حکم سے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

الحمداللہ اسد بھیا آپ حاضر ہو گئے۔
کیا بات ہے مصروفیات ابھی کم نہیں ہوئی ہیں کیا؟
مجیب بھیا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے آپ کو پھر سے یہاں بلا لیا۔
آتے جاتے رہیں تو ہم ایسے پریشان تو نا ہوا کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:تو کونسا بڑا کام کرلیا

کسی زمانہ میں ہم بھی حاضری لگاتے تھے :D


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مدرس بھائی کوئی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا۔بس ایمانداری سے کرنے کی ضرورت ہے ۔
مدرس ہو تو حاضری لگانا آپ کی ڈیوٹی ہے جو اسی زمانے میں انجام دینی ہی پڑے گی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:میں بھی حاضر ہوا چاہتا ہوں. جناب مجھے بھی خاضر لکھ کر اطلاع کردیں. شکریہ :)



السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

جناب اشفاق علی صاحب کسی مجلس میں حاضر ہونے والا بندہ سلام کرتا ہے۔
بہت بہت شکریہ حاضر ہونے کا۔
آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:آپ کو حاضر لکھوانے کا اتنا ہی شوق ہے تو میں آپ کی حاضری لگا دیتا ہوں۔
آپ کی حاضری لگا دی جاتی ہے اور اپنی حاضری کے لئے رضی بھیا سے درخواست گزار ہوں۔


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اشفاق بھائی کی حاضری لگانے کے لیئے بہت بہت شکریہ چاند بھائی۔
چلیئے آپ کی بھی حا ضری لگا دیتا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
حاضر ہوگیا پیر مجیب منصور صاحب کے حکم سے.


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

خوش آمدید مھترم اسد اللہ صاحب !

حضرت مجیب منصور صاحب آپ کو حکم دیےکے کہاں چلے گئے؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
حاضر ہوگیا پیر مجیب منصور صاحب کے حکم سے.
آپ کا بہت شکریہ اسد بھائی آپ نے میری گذارش پر لبیک کہا
میں اور حکم؟ سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
مسکراتے رہیں
اور یہاں پابندی سے آتے رہیں
Locked

Return to “استقبالیہ”