"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

رضی بھیا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by زین »

سوچ کر بتاؤنگا کہ کس کی یاد ستاتی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a جی آپ سوچتے رہو be;a b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by رضی الدین قاضی »

بہنا آپ کی بہت یاد آ رہی ہے.
[center]Image[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by منور چودری »

پپو جی کا پتہ کریں کیہں انہوں نے غصے میں بجلی کا کنکشن ہی نا کاٹ دیا ہو n;a;n;a n;a;n;a
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by بلال احمد »

منور چودری wrote:پپو جی کا پتہ کریں کیہں انہوں نے غصے میں بجلی کا کنکشن ہی نا کاٹ دیا ہو n;a;n;a n;a;n;a
انہوں نے غصے میں بجلی کے کنکشن کی بجائے ڈی ایس ایل کا کنکشن کاٹ دیا ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہنا آپ کی بہت یاد آ رہی ہے.

آپ کی یاد تو ہمیشہ ہی ستاتی ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

ڈاکٹر صاحب کا کچھہ اتہ پتہ لگائیے آپ لوگ b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by زین »

ڈاکٹر کا پتہ کرنا بہت آسان ہے کسی بھی کلینک میں جائیں تو وہاں ڈاکٹر بیٹھا ہوا نظر آئے گا
یہ مسئلہ تو حل ہوا اب دوسری شکایت بیان فرمائیں
:clap: :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

دوسری شکایت بولے تو be;a b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by بلال احمد »

مجھے بھی بہت یاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااددددددددددددد آرہی ہے ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:مجھے بھی بہت یاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااددددددددددددد آرہی ہے ;( ;(

کس کی h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:مجھے بھی بہت یاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااددددددددددددد آرہی ہے ;( ;(

کس کی h;a;h;a
کس کی نہیں
اس کی ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

اس کی تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے کے اب میں سمجھہ گئی ...

چلو پھٹو b:e:a:t be;a اب میں‌ چلی be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by منور چودری »

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

آپ کی سمجھ شریف پر ہنسی آگئی ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

جی آپ ہنس لئیے یہ ہی بہت ہے ہمارے لئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by زین »

کیا ہنسنے پہ بھی یہاں پابندی ہے ؟؟؟
یہ تو ظلم ہے n;a;n;a n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by چاند بابو »

پابندی تو کوئی نہیں اپنے دانتوں کی انشورنس کرواؤ اور جتنا چاہو ہنس لو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by اضواء »

زین wrote:کیا ہنسنے پہ بھی یہاں پابندی ہے ؟؟؟
یہ تو ظلم ہے n;a;n;a n;a;n;a

پابندی سب کیلئے تو نہیں ہے پر h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5

Post by زین »

haan par siruf mere liye hai...yahi kehna ta na...masoom pe zulam na karein
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”