ميرا پسنديدہ شعر 2

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by منور چودری »

اپنی وفا کی قدر کسی سے نہ ہو سکی
ان کی جفا پہ سارا زمانہ نثار تھا ۔
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

کس کس کا نام لوں زباں پر کہ تیرے ساتھ
ہر روز ایک شخص نیا دیکھتا ہوں میں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by زین »

میری بات کا میرے ہم نفس تو جواب دے کہ نہ دے مجھے
تری ایک چپ میں جو ہے چھپی وہ ہزار باتوں کی بات ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

v;g zub;ar r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by پپو »

[center]اے دل ترے سکوں سے تری رونقیں گئیں
دریا کو سارا حُسن ہی طغیانیوں میں تھا[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

[center]تو اپنے دل کی جواں دھڑکنوں کو گِن کے بتا
میری طرح تیرا دل بیقرار ہے کہ نہیں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زاہد
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Wed Nov 21, 2012 8:16 pm
جنس:: مرد
Location: Gujrat,,,,,,Machiana
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by زاہد »

الٹی سی چال چلتے ہیں دیوان گان عشق،،،،
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے!!!
Meh@r
زاہد
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Wed Nov 21, 2012 8:16 pm
جنس:: مرد
Location: Gujrat,,,,,,Machiana
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by زاہد »

{أضواء} wrote:
کس کس کا نام لوں زباں پر کہ تیرے ساتھ
ہر روز ایک شخص نیا دیکھتا ہوں میں

میرا وجود صرف میری محبت سے ہے . .
مجھے غرور بہت اپنی محبت پہ ہے . .

کی ہے تجھ سے محبت میں نے بے پناہ . .
اور میری زندگی کا سکون صرف میری محبت سے ہے . .

مجھے چاہتے ہونگے اور بھی لوگ بہت . .
مگر مجھ کو محبت صرف اپنی محبت سے ہے . .
Meh@r
زاہد
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Wed Nov 21, 2012 8:16 pm
جنس:: مرد
Location: Gujrat,,,,,,Machiana
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by زاہد »

عشق کرنا ہے تو پہلے بکھرنے کا ہنر سیکھو
عشق میں حادثے اکثر برے سنگین ہوتے ہیں

زاہد
Meh@r
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

بہت خوب v;g zub;ar :clap: آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

بہت خوب :clap:

[center]آئے گا وقت تو دیکھائیں گے تم کو اپنا خلوص
ابھی خاموش ہیں ہم کو بس خاموش ہی رہنے دو[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by اضواء »

v;g zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ميرا پسنديدہ شعر 2

Post by منور چودری »

آج کا دن بھی دروبام کو تکتے گزرا
آج کی رات بھی آنکھوں میں گنوا دی جائے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “اردو شاعری”