Page 4 of 4

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Posted: Wed Aug 03, 2011 10:41 am
by پپو
میرے آس پاس کہاں ہو بلال بھائی میں آوازیں دے دے کر بلاتا ہوں آپ کو

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Posted: Wed Aug 03, 2011 11:57 am
by بلال احمد
پپو wrote:میرے آس پاس کہاں ہو بلال بھائی میں آوازیں دے دے کر بلاتا ہوں آپ کو
جی آپ کا شکریہ کہ آپ ہمیں آوازیں دیتے ہیں اور بلالیتے ہیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: چاند بابو ہنی مون پر روانہ

Posted: Wed Aug 03, 2011 12:16 pm
by پپو
آپ کا بھی شکریہ آپ آجاتے ہیں‌