Page 4 of 4

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Mon Dec 02, 2013 6:31 pm
by الکبیر
میرا کورل ڈرا کا تازہ ترین کام: v;e;r;y;happ;y

Image

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 11, 2014 4:36 pm
by الکبیر
میرا تازہ کمرشل کام... اسلامی ویکٹر ڈیزائن

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Thu Nov 13, 2014 7:45 pm
by الکبیر
میری فراغت کا نتیجہ:
Image

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Fri Nov 14, 2014 6:32 am
by علی خان
بہت ہی اعلیٰ کام ہے.

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Fri Nov 14, 2014 10:27 am
by محمد شعیب
یہ تو تھری ڈی ہے. کیا یہ تصویر کو ایڈٹ کیا ہے یا تھری ڈی بھی کورل میں بنایا ہے ؟

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Sat Feb 07, 2015 5:20 pm
by الکبیر
پسندیدگی کا شکریہ ;fl;ow;er;
یہ سب کورل ڈرا کے عام ٹولز سے ہی بنایا ہے v;e;r;y;happ;y کسی تھری ڈی آپشن سے نہیں n;a;n;a
j;a;t;d;a;an;c;e

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Sat Feb 07, 2015 5:30 pm
by الکبیر
کورل ڈرا میں میش ٹول کا پہلا باقاعدہ ڈیزائن:
Image

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Sat Feb 07, 2015 10:44 pm
by چاند بابو
بہت خوب

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Mon Feb 09, 2015 6:50 pm
by mfdarvesh
بہت خوب
کورل ڈرا ہماری پرنٹ انڈسٹری کا ایک جزو لانیفک ہے.
اب آپ سے پوچھ لیتے ہیں کہ کورل ڈرا اور ایڈوبی السٹریڑ میں کیا فرق ہے؟؟؟

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Fri Apr 10, 2015 11:05 am
by الکبیر
mfdarvesh wrote:بہت خوب
کورل ڈرا ہماری پرنٹ انڈسٹری کا ایک جزو لانیفک ہے.
اب آپ سے پوچھ لیتے ہیں کہ کورل ڈرا اور ایڈوبی السٹریڑ میں کیا فرق ہے؟؟؟
ان دونوں کو آپ "کزن" کہہ سکتے ہیں
کورل ڈرا ،،، ان پیج کو اسپورٹ کرتا ہے اس لئے ہمارے ہاں زیادہ مستعمل ہے۔ خلیجی ریاستوں اور سعودی عرب میں زیادہ تر السٹریٹر ہی استعمال ہوتا ہے۔
السٹریٹر کی کئی نہایت مفید آپشنز کورل ڈرا میں موجود ہی نہیں لہٰذا میں دونوں کے استعمال کے حق میں ہوں۔
;fl;ow;er;

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Fri Apr 10, 2015 1:28 pm
by محمد شعیب
ہمارے بینر کا کیا بنا ؟

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Mon May 11, 2015 5:16 pm
by الکبیر
انتظار فرمائیں... بینر پر کام شروع ہوا ہی چاہتا ہے...!
;fl;ow;er;