اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by یاسر عمران مرزا »

اگر ہو سکے تو کریک مجھے پی ایم کر دیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

اپنا پی ایم چیک کریں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by فہیم »

ان شاء اللہ ہوسکے تو طریقہ بھی دونگا اور تفصیل کے ساتھ دونگا.
اب اس کے ٹیوتوریل کا انتظار ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

فہیم wrote:
ان شاء اللہ ہوسکے تو طریقہ بھی دونگا اور تفصیل کے ساتھ دونگا.
اب اس کے ٹیوتوریل کا انتظار ہے
اچھا چلیں یہ کام عتیق ہی کر لے
کیوں عتیق؟
آدھا کام میں نے کر دیا آدھا آپ کر لیں..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by یاسر عمران مرزا »

جی بھائی چیک کرتا ہوں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

میں نے مکمل سوفٹ وئیرجامعہ مدنیہ للبنین والبنات میں اپلوڈ کردی ہے.
آپ حضرات ویزٹ کر کے حاصل کرسکتے ہیں

___________________________
جامعہ مدنیہ للبنین والبنات
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by یاسر عمران مرزا »

جی مجھے موصول ہو چکا ہے فور شئرڈ سے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by علی عامر »

جزاک اللہ۔۔۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ عتیق اور شعیب بھائی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا اس پروجیکٹ کا کیا بنا؟؟؟
کیا ادھورا چھوڑ دیا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:عتیق بھیا اس پروجیکٹ کا کیا بنا؟؟؟
کیا ادھورا چھوڑ دیا؟؟؟
چاند بھائی تھوڑی مصرفیت ہے باقی کام تو ادھا ہوچکا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

[center]میں نے چار سیٹ تیار کیا ہے.جس میں مندرجہ ذیل فونٹ موجود ہیں.اس کے علاوہ یاسر بھائی نے ٹوٹل 20 فونٹ کا کہا تھا وہ سیٹ کے تمام فونٹ مل نہیں رہے ہیں اگر ہوسکے تو سب کی زیپ بناکر ذاتی یہ عام جو مناسب لگے ارسال کردیں،کوئی بھی،
noori nastaleeq singal (1) اس میں صرف نوری نستعلیق ہے.
noori tamam (2) اور اس میں نوری کے نام سے جتنے فونٹ ہے وہ سب موجود ہے.
olvi (3) یہ اردونامہ والی ہے.
olvi,naskh,jameenorikasheeda,jameelnoorinastaliq,mvboli,nafeeswebnaskh,nafeesweb,niamey (4)
اور اس کے نام درجہ بالا ہیں
اور اگر کوئی مشورہ ہویہ کوئی غلطی ہو توبھی پیش کردیں تاکہ میں سلجھالوں
------------------------------
جامعہ مدنیہ للبنین والبنات[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by یاسر عمران مرزا »

عتیق بھائی....یہ لیجیے، اس میں القلم سیریز کےتمام فونٹ موجود ہیں.

http://www.ziddu.com/download/13170049/ ... s.rar.html
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

یاسر عمران مرزا wrote:عتیق بھائی....یہ لیجیے، اس میں القلم سیریز کےتمام فونٹ موجود ہیں.

http://www.ziddu.com/download/13170049/ ... s.rar.html

شکریا یاسر بھائی
باقی سابقہ پوسٹ کے فونٹس کا رار فائل کی لنک یہ ہے جس ک اپلوڈنگ جاری ہے آپ کچھ دیر میں اپنے پاس محفوظ کریں.
[link]http://www.jamiamadnia.com/font.rar[/link]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by چاند بابو »

چلئے اب آپ کو تمام فونٹس میسر آ چکے ہیں اب پھر اسے جیسے ہی وقت ملے مکمل کر دیجئے گا۔
تاکہ یہ اردونامہ پر لگائی جا سکے، اکیلی علوی فونٹ تو اردونامہ کے ہیڈر میں لگے گی اور باقی تینوں پیکجز اردونامہ کے ڈاونلوڈ سیکشن میں‌دستیاب کر دیئے جائیں گے۔انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

[center]یاسر بھائی کی جانب سے دیے گئے فونٹ تمام کا ایک سیٹ ہو؟
جس کی تعداد 65 کے قریب ہے.
اور اگر ان میں سے کوئی نہیں رکھنا ہو تو بتادیں کونسا نہیں رکھوں یعنی القلم والا کے ساتھ سب‌ تقریبا 65 ہیں.
اور تمام سیٹنگ درست ہے.سابقہ پوسٹ کی لنک سے ڈونلود کرکے دیکھیں.
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:چلئے اب آپ کو تمام فونٹس میسر آ چکے ہیں اب پھر اسے جیسے ہی وقت ملے مکمل کر دیجئے گا۔
تاکہ یہ اردونامہ پر لگائی جا سکے، اکیلی علوی فونٹ تو اردونامہ کے ہیڈر میں لگے گی اور باقی تینوں پیکجز اردونامہ کے ڈاونلوڈ سیکشن میں‌دستیاب کر دیئے جائیں گے۔انشااللہ۔

شکریا چاند بھائی :)
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کےلئے فونٹ کے متعلق میری چھوٹی سی کاوش

Post by عتیق »

[center]بھائی لوگو میں نے سیٹ تیارکر لیا ہے.آپ حضرات دیکھ لیں.اور پھر بتائیں کے کیسا ہے.[/center]

[link]http://www.4shared.com/file/juOhWrkv/Desktop.html
[/link]
[center]مجھے امید ہے کہ پسند آئے گا.[/center]
===================
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”