مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
فکر نہ کیجئے ہم ممبرز ہی اس میں حصہ لیں گے کوئی نیا رکن اس ووٹنگ میں حصہ نہ لے سکے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
میرے خیال میں ووٹنگ کے بغیر ہی فیصلہ کیا جائے اور تمام اراکین ایک ایک تصویر منتخب کرکے یہاں لکھیں اس کے بعد ان میں سے بہترین تصویر کے انتخاب کے لئے کسی ایک کو جج بنا دیا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
جناب ماجد بھائی میری تو ایک ہی تصویر ہے اس لیے میںتو اس کے جواب کا ہی انتظار کر رہا ہوں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
[center][/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
[center][/center]
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
تصاویر حذف شد
شرم مگرتم کوآتی نہیںِ...............شرم مگرتم کوآتی نہیںِ
شرم مگرتم کوآتی نہیںِ...............شرم مگرتم کوآتی نہیںِ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
محترم اللہ یوسف صاحب ان بے شرموں کو تو شرم واقعی نہیں آتی لیکن اس طرح کی عریانی آمیز تصاویر اردونامہ پر شئیر نہیں کی جا سکتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
اپنی اپنی تصویریں بھی لگاو
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
جناب چاند بابووووووووووو! میرانام محمداللہ یوسف ہے اللہ یوسف نہیں .چاند بابو wrote:محترم اللہ یوسف صاحب ان بے شرموں کو تو شرم واقعی نہیں آتی لیکن اس طرح کی عریانی آمیز تصاویر اردونامہ پر شئیر نہیں کی جا سکتی ہیں۔
اور جو تصویر میں نے لگائی تھی وہ کہا ہے کس نے حذف کیا
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
محمداللہ یوسف صاحب
آپ کو بتایا جاچکا ہے کہ ان تصاویر کو ختم کیا جاچکا ہے
فورم پر اس قسم کی شیئرنگ کی اجازت نہیںہے
آپ کو بتایا جاچکا ہے کہ ان تصاویر کو ختم کیا جاچکا ہے
فورم پر اس قسم کی شیئرنگ کی اجازت نہیںہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
محترم محمد اللہ یوسف صاحب سب سے پہلے تو معزرت کہ میں نے آپ کا نام غلط پکارا۔محمداللہ یوسف wrote:جناب چاند بابووووووووووو! میرانام محمداللہ یوسف ہے اللہ یوسف نہیں .چاند بابو wrote:محترم اللہ یوسف صاحب ان بے شرموں کو تو شرم واقعی نہیں آتی لیکن اس طرح کی عریانی آمیز تصاویر اردونامہ پر شئیر نہیں کی جا سکتی ہیں۔
اور جو تصویر میں نے لگائی تھی وہ کہا ہے کس نے حذف کیا
اس کے بعد عرض یہ ہے کہ جو تصاویر آپ نے لگائی تھیں حذف کر دی گئی ہیں اور انہیں حذف کرنے والا یہی خادم ہے۔
اس کی وجہ ان تصاویر میں عریانی کا عکس تھا جو اردونامہ پر برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ امید ہے آپ آئندہ احتیاط کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
جیوے پاکستانی. کسی کی نہیں ماننی
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
آہو گل ہے تے ایداں ای
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
شعیب بھائی بچوں کی بھی اتنی بےہودہ تصویریں مارکیٹ میں آ رہی ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 67
- Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
تصویر کس طرح چسپا کرتے ہیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مزاحیہ تصاویر کا مقابلہ :: اردونامہ پر نیا مقابلہ
تصویر کا یو،آر،ایل کاپی کریں اور پھر اس ٹیکسٹ ایڈیٹر میں img کے بٹن پر کلک کریں تو ایک ڈائیلاگ بکس کھلے گا جس میں لنک مطلوب ہو گا.اس میں یو،آر،ایل پیسٹ کر دیں.اور اوکے کا بٹن دبا کر تیسرے کلمے کا ورد شروع کردیں.محمداللہ یوسف wrote:تصویر کس طرح چسپا کرتے ہیں
ابھی آپ نے بمشکل 10 مرتبہ پڑھا ہوگا کہ تصویر ڈسپلے ہو جائے گی..