Page 4 of 6
Posted: Fri May 30, 2008 7:34 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:جی میں اپنی پوری کوشش کروں گا۔
چاند بھائی آپ کی کوشیش رنگ نہیں لا رہی ہے۔
Posted: Sat May 31, 2008 3:25 pm
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب احمد منظور صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا کرتا ہوں۔
بہت بہت خوش آمدید جناب احمد منظور صاحب !
جناب اپنے بارے میں کچھ بتایئے۔
Posted: Sat May 31, 2008 4:32 pm
by چاند بابو
احمد منظور صاحب کو اردونامہ پر تشریف لانے پر بہت بہت مبارک باد۔ مجھے بھی امید ہے کہ ان جیسی ادبی شخصیات کے اضافہ سے اردونامہ خوب ترقی کرے گا۔(انشااللہ)
احمد منظور بھائی اگر اپنے بارے میں مزید کچھ آگاہی فرما دیں تو بات چیت میں آسانی رہے گی۔
Posted: Sun Jun 01, 2008 7:52 am
by رضی الدین قاضی
آیئے احمد منظور صاحب شروع ہو جایئے۔
Posted: Mon Jun 02, 2008 1:09 am
by چاند بابو
ارے کہاں گئے احمد منظور صاحب۔ بھائی یہاں آیئے اور اپنا تعارف کروایئے۔
Posted: Mon Jun 02, 2008 8:28 am
by رضی الدین قاضی
جناب احمد منظور صاحب، کہاں ہیں بھائی ؟
Posted: Wed Jun 04, 2008 12:24 am
by چاند بابو
لیجئے رضی بھائی منظور صاحب دوبارہ تشریف بھی لے آئے اور اپنی ایک نئی نظم لگا کر چلے بھی گئے۔ ارے بھائی پکڑیئے کسی دن ان کو بھی اور ان کے بارے میں مزید بھی معلومات حاصل کریں۔
Posted: Sun Jun 08, 2008 9:28 am
by رضی الدین قاضی
منظور بھائی یہاں جب دوبارہ تشریف لائیں گے تو اپنا تعارف ضرور کرائیں گے۔
Posted: Mon Jun 09, 2008 9:25 am
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب کٹکٹاریاں صاحب کا اس فورم پر استقبال کرتا ہوں۔
خوش آمدید ! خوش آمدید !! خوش آمدید !!!
جناب کیا آپ اکیلے ہی ہیں یا کئی ہیں ؟ آپ کو محترم کہوں یا محترمہ ؟ بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے آپ نے !!!
اور ایسے کئی سوالات ہر رکن کے ذہن میں ہیدا ہونگے۔ بہتر ہوگا آپ تفصیل سے اپنا تعارف کرایئے۔
Posted: Mon Jun 09, 2008 7:58 pm
by چاند بابو
ارےےےےےےےےےے
یہ کٹکٹاریاں تو شاید وہی ہیں جو اردو محفل پر بھی چھائے رہتے ہیں اور موصوف محترم ہیں محترمہ نہیں۔ کٹکٹاریاں کہاں ہیں آپ آیئے پلیز اپنا تعارف کروایئے۔
Posted: Tue Jun 10, 2008 8:29 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی بڑی خوشی ہوئی کہ آپ جناب کٹکٹاریاں صاحب کو پہچانتے ہیں۔ اب انہے یہاں آنے کا پابند بنانا آپ کے ذمّے۔ ویسے صاحب نے اپنا تعارف تو کرانا چاہیئے۔
Posted: Tue Jun 10, 2008 10:39 pm
by چاند بابو
ارے رضی بھائی میں انہیں صرف پہنچانتا ہوں لیکن میری ان سے کہیں ملاقات ہر گز نہیں ہوئی اس لئے شاید میں انہیںفورم پر آنے پر مجبور تو نہ کر سکوں لیکن میں کوشش پوری کروں گا۔
Posted: Wed Jun 11, 2008 8:06 am
by رضی الدین قاضی
السلام علیکم جناب محبوب خاں صاحب !
میں آپ کا اس فورم پر تشریف لانے کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اور آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
امید ہے آپ اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
آیئے محبوب خان صاحب اپنا تعارف کرایئے۔
Posted: Thu Jun 12, 2008 12:26 am
by چاند بابو
رضی بھائی خان صاحب اپنا تعارف،تعارف والے تھریڈ میں کرواچکے ہیں۔ ذرا دیکھئے اور ان سے باقی معلومات بھی حاصل کیجئے تاکہ ان سے دوستی بنانے میں آسانی رہے۔
Posted: Mon Jul 07, 2008 8:14 am
by رضی الدین قاضی
میں جناب ایم بلال صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے اسقتبال کرتا ہوں۔ امید ہے بلال صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔ آیئے بلال صاحب ہمارے اراکین سے اپنا تعارف کرایئے۔
Posted: Mon Jul 07, 2008 10:29 pm
by چاند بابو
ایم بلال صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید۔ ابھی کل ہی میں نے اردونامہ پر فرضی بلال کے نام سے ایک ٹسٹ پوسٹ لگائی تھی اور آج اصلی بلال بھی آگئے۔ جی تو بلال صاحب اپنا تعارف بھی کروائیں تاکہ آپ سے گفتگو میں آسانی رہے۔
Posted: Sun Jul 20, 2008 8:00 am
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب جمیل صاحب کا اس فورم پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔ خوش آمدید جمیل صاحب۔ امید ہے جمیل صاحب اس فورم کے لئے مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
آیئے جمیل صاحب اپنا تعارف پیش کیجیئے۔
Posted: Mon Jul 21, 2008 7:52 am
by رضی الدین قاضی
میں ہمارے نئے رکن جناب افتخار صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔ افتخار بھائی اپنا تعارف کرایئے۔
Posted: Wed Jul 23, 2008 11:49 am
by چاند بابو
میں اردونامہ کی ساری انتظامیہ کی جانب سے سید تفسیر احمد کو اردونامہ پر تشریف آوری کے موقع پر پورے مان سمان کے ساتھ خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ان کی موجودگی میں اردونامہ تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا۔
تفسیر بھیا میرے لئے نئے ہر گز نہیں ہیں کیونکہ اکثر اوقات ان سے اردومحفل پر ملاقات ہوتی رہتی ہے اور ابھی گزشتہ رات ان سے القلم پر ملاقات ہوئی ہے۔
باقی اراکین کے لئے تفسیر بھیا کچھ نہ کچھ اپنے بارے میں ضرور بتایئے تاکہ ان کے بات چیت میں آسانی رہے۔
Posted: Thu Jul 24, 2008 8:38 am
by رضی الدین قاضی
تفسیر بھائی خوش آمدید !