Page 30 of 30

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 26, 2014 5:20 am
by اضواء
موڈ بہت ہی سندر ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Jun 27, 2015 1:59 am
by اضواء
آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jul 09, 2015 3:29 am
by اریبہ راؤ
الحمد ﷲ ..... موڈ خوشگوار ھے

Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jul 09, 2015 2:11 pm
by محمد شعیب
روزے کی وجہ سے کچھ اکھڑا ہو ہے.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jul 09, 2015 6:10 pm
by چاند بابو
ارے شعیب بھیا کیا ہو گیا ہے.
کتنی گرمی ہے وہاں؟
یہاں چوالیس پینتالیس ڈگری بھی ہمارا مزاج اکھاڑ نہیں سکا اور آپ؟

خیر روزہ اپنا آپ دکھاتا تو ضرور ہے موسم چاہے کیسا بھی ہو.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Jul 10, 2015 12:12 am
by محمد شعیب
گرمی تو بہت زیادہ نہیں تھی لیکن مجھے پیاس بہت لگتی ہے. اس لئے روزے میں موڈ کچھ گڑبڑ رہتا ہے.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Jul 10, 2015 2:53 pm
by Ali Imran
:bismillah:;
a.a
جہاں تک موڈ کی بات ہے تو موڈ میرا ہمیشہ ہی خوشگوار ہوتا ہے ...
zub;ar
:) ;) :lol:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jul 12, 2015 11:22 am
by افتخار
اچھا ھے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:30 am
by اضواء
s;mi;i;e ایسے والا ہے :P

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Sep 09, 2015 7:53 pm
by بلال احمد
موڈ بری طرح آف ہے be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a be;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Oct 07, 2015 6:01 pm
by ھما
;fl;ow;er; بہت ہی اچھا

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Oct 07, 2015 7:00 pm
by چاند بابو
ارے واہ پچھلے مہینے دو لوگوں‌کا موڈ بری طرح آف رہا ہے.
اور شاید ابھی بھی آف ہی ہے جب ہی تو وہ دونوں اردونامہ پر بالکل نہیں‌آرہے ہیں
البتہ ھما صاحبہ کا موڈ آج اچھا ہے. مبارک ہو.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Apr 14, 2016 3:13 am
by اضواء
Mujhy kawoon bhool gaye be;at;in;g;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 17, 2016 5:01 am
by شمشاد
سونے کا موڈ ہو رہا ہے۔