حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
رضی بھیا کیسے ہیں آپ میری حاضری لگا دیں



وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

میں بخیریت ہوں، اعجاز بھائی آپ کیسے ہیں اور آپ فصل کی نگداشت کون کر رہا ہے؟
چلیئے آپ کی حاضری لگائے دیتا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:ہم بھی حاضری لگوانے کے لیے حاضر ہیں..



پریزنٹ


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہت بہت شکریہ بلال بھائی
آپ حاضر ہوئے تو آپ کی حاضری بھی لگا دی گئی۔
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

السلام علیکم احباب
پی ٹی سی ایل
کی لائن کی خرابی کی وجہ سے بندہ حاضر نہ ہو سکا

ابھی لائن درست نہیں‌ہو ئی
پھر ملیں‌گے ممکن ہے زیادہ عرصہ لگ جائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

السلام علیکم یہ پی ٹی سی ایل لائن کی خرابی ہے یا ہماری بھابھی کے موڈ کی خرابی؟؟
تھوڑی سی وضاحت ہو جائے تو بہتر ہو گا۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

جناب
الحمد للہ بہت خوشی ہ وئی کہ خلاف توقع لائن صحیح ہو گئی
چنانچہ مجھے الزام سے بری کردیا جائے کہ میری اہلیہ کے موڈ کی خرابی کی وجہ سے میں‌نہیں‌آرہا :geek:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

اور جناب رضی صاحب

میری عدم موجودگی میں‌رجسٹر پر قبضہ آپ کو مبارک ہو
شکرہے کہ آپ نے بچالیا ورنہ
مجیب بھیا نے تو جیل کا رستہ دکھانے کی دھمکی بھی دے دی تھی



بہرحال خوش آمدید
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

تفصیل سے حاضری شام میں لگواوں گا ابھی صرف مجیب بھیا سے یہ پوچھنا تھا کہ اسداللہ شاہ کہاں ہیں اور کیا ان کی مصروفیات ابھی تک ویسی کی ویسی ہیں؟؟
ان سے اگر ہو سکے تو رابطہ کر کے پوچھ لیں، مجھے لگتا ہے کہ وہ شاید جان بوجھ کر یہاں نہیں آرہے ہیں ۔ کیا بات ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by amqmz »

السلام علیکم!
ماجد بھائی آج آپ کی میل موصول ہوئی جس میں آپ نے یہ خدشہ ظاہر کیا کہ میں کسی ناراضگی کی وجہ سےاردو نامہ پر نہیں‌آتا نہیں‌.بھائی ایسی کوئی بات نہیں‌، ایک بات ہمیشہ کے لیے یاد رکھیں جو کچھ میں‌نے اردو نامہ میں‌آکر سیکھا ہے وہ اس قدر قیمتی ہے کہ میں‌اردو نامہ کو زندگی بھر نہیں‌بھول سکتا . البتہ جہاں‌تک غیر حاضری کی بات ہے تو اس کی وجہ بے انتہا مصروفیت ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں‌ .اپنی غائبانہ دعاؤں میں فقیر کو یاد رکھیں . محبت کا شکریہ . والسلام.
یا اللہ سب کی خیر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

بہت خوب
ذیشان بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اردونامہ سے اپنی اتنی گہری وابستگی کا اظہار کیا۔
آپ کی مصروفیات اپنی جگہ انہیں ضرور وقت دینا چاہئے لیکن ہمیں بھی بھولنا اچھی بات نہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ کم ازکم ہفتے میں ایک بار اردونامہ پر حاضر ضرور ہوا کریں تاکہ ہم آپ کی خیرخیریت سے آگاہ رہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

جناب رضی بھائی اب تو آپ انچارج ہیں تو ہم آپ کے پاس حاضر خدمت ہیں.


ہماری کگھی لگا دیں :talk:

شکریہ

دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

مدرس wrote:اور جناب رضی صاحب

میری عدم موجودگی میں‌رجسٹر پر قبضہ آپ کو مبارک ہو
شکرہے کہ آپ نے بچالیا ورنہ
مجیب بھیا نے تو جیل کا رستہ دکھانے کی دھمکی بھی دے دی تھی



بہرحال خوش آمدید

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مدرس بھائی میری دلی خواہش تھی کہ حاضری رجسٹر آپ ہی کے پاس رہے، مگر چاند بھائی نے آپ کو دوسری ذمہ داری دینے کا وعدہ کیا اور مجھے حاضری رجسٹر سنبھالنے کا حکم صادر کیا۔
کیا چاند بھائی کے ذاتی پیغام آپ کو نہیں ملے؟
اور اگر ملے ہیں تو کیا فیصلہ کیا ہے آپ نے؟
Last edited by رضی الدین قاضی on Fri Jul 30, 2010 7:43 am, edited 1 time in total.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

تفصیل سے حاضری شام میں لگواوں گا ابھی صرف مجیب بھیا سے یہ پوچھنا تھا کہ اسداللہ شاہ کہاں ہیں اور کیا ان کی مصروفیات ابھی تک ویسی کی ویسی ہیں؟؟
ان سے اگر ہو سکے تو رابطہ کر کے پوچھ لیں، مجھے لگتا ہے کہ وہ شاید جان بوجھ کر یہاں نہیں آرہے ہیں ۔ کیا بات ہے؟
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی مجیب بھائی بھی نظر نہیں آ رہے ہیں۔
ویسے اسد بھائی کی فکر ہو رہی ہے۔ان کے امتحان تو کب کے ختم ہو گئے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:جناب رضی بھائی اب تو آپ انچارج ہیں تو ہم آپ کے پاس حاضر خدمت ہیں.


ہماری کگھی لگا دیں :talk:

شکریہ

دعائوں کا طالب
مرزابلال احمدمغل


السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہاں حاضر ہونے کے لیئے بہت بہت شکریہ محترم بلال احمد صاحب۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
گذشتہ تین چار روز سے میری اہلیہ اور بیٹا جواد شدید بیمار ہیں
اس لیے حاضری کم ہوگئی ہے
تمام احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

مجیب بھیا اللہ تعالی آپکے گھر والوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین

انشاء اللہ جمعہ کی نماز کے بعد بھی آپکے اور آپکے گھر والوں کے لئے دعا کروں‌گا

اللہ آپکی پریشانیوں کو دور فرمائے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by علی خان »

میری حاضری بھی لگوا دیں.
اور مجیب بھائی . اللہ تعالٰی سے دعا ہے." اے میرے پاک اللہ اپ میرے بھائی کے خاندان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں. آمین ثمہ آمین."
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں اعجاز بھائی؟
آپ کی حاضری لگا دی گئی۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
گذشتہ تین چار روز سے میری اہلیہ اور بیٹا جواد شدید بیمار ہیں
اس لیے حاضری کم ہوگئی ہے
تمام احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے




و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ رب العزت آپ کی اہلیہ اور بیٹے جواد کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:میری حاضری بھی لگوا دیں.
اور مجیب بھائی . اللہ تعالٰی سے دعا ہے." اے میرے پاک اللہ اپ میرے بھائی کے خاندان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں. آمین ثمہ آمین."


آمین ثمہ آمین !


اشفاق بھائی آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
Locked

Return to “استقبالیہ”