Page 29 of 75

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Tue Jul 27, 2010 8:50 pm
by چاند بابو
نہیں اتنی آسانی سے یہاں سے آپ کی جان چھوٹنے والی نہیں کہ میرا بہانہ بنا کر آپ یہاں سے کھسک لو رضی بھیا ہیں تو اچھے لیکن ایک برے تھانیدار کے طور پر مشہور ہیں۔

یہ مجیب منصور بھیا کہاں ہیں آج کل؟؟

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Tue Jul 27, 2010 9:58 pm
by بلال احمد
اجی ماجد بھائیا اگر جان ہی چھڑوانی ہوتی تو اس طرف آتے ہی کیوں؟

جہاں آپ جیسے بھائی ہیں وہاں سے کون کمبخت بھاگے گا. ہم تو آپ کےپاس ہی ہیں زرا ہماری طرف دیکھیں تو ہی پتہ چلے نہ...............

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Tue Jul 27, 2010 11:00 pm
by چاند بابو
جی دیکھ لیا آپ کی طرف اور پتہ بھی چل گیا کہ آپ بھاگنے والے نہیں۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 3:26 am
by بلال احمد
اسلام علیکم!

شکریہ ماجد بھائی دیکھنے کا. چلیں ہم آج کی سب سے پہلی حاضری لگائے دیتے ہیں.

پریزنٹ

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 3:48 am
by انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
حاضر جناب
ایک دوست کے انتہائی سست کنکشن سے کنیکٹ ہوکر سلام و دعاء کر رہا ہوں. موقع بھی مختصر ہے اس لئیے اللہ حافظ.

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 7:51 am
by رضی الدین قاضی
اشفاق علی wrote:ہم بھی تشریف لاچکے ہیں. ہماری بھی خاضری لگوا دیں.

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اشفاق بھائی تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 8:00 am
by رضی الدین قاضی
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:اجی یہ دعا ہے کہ بد عا کیونکہ اگر یہ قبول ہو گئی تو ہم سو جائیں گے۔ :o

ماجد بھائی آپ کبھی نہ سوئیے گا. اگر ایسا کرنے سے آپ کو نیند آتی ہے تو ہم نہیں آتے ادھر. :o

بلال احمد بھائی شاید آپ کو معلوم نہیں کہ محترم ماجد صاحب بجلی محکمہ کے ذمہ دار آفیسر ہیں۔وہی تو لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ٹیبل تیار کرتے ہیں۔
آپ کسی غلط فہمی میں نہ رہنا۔اور یہاں روزانہ تشریف لایا کرنا۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 8:16 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:نہیں اتنی آسانی سے یہاں سے آپ کی جان چھوٹنے والی نہیں کہ میرا بہانہ بنا کر آپ یہاں سے کھسک لو رضی بھیا ہیں تو اچھے لیکن ایک برے تھانیدار کے طور پر مشہور ہیں۔

یہ مجیب منصور بھیا کہاں ہیں آج کل؟؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی آپ بے فکر رہیں ،محترم بلال احمد بھائی اردو نامہ چھوڑکر کہیں نہیں جائیں گے۔
اور ہاں بلال بھائی کو اچھے برے کی خوب پہچان ہے۔

محترم مجیب الرحمٰن منصور صاحب پرچے جانچنے میں مصروف ہیں۔
ان شاء اللہ آج ہی تشریف لائیں گے۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 8:20 am
by رضی الدین قاضی
بلال احمد wrote:اجی ماجد بھائیا اگر جان ہی چھڑوانی ہوتی تو اس طرف آتے ہی کیوں؟

جہاں آپ جیسے بھائی ہیں وہاں سے کون کمبخت بھاگے گا. ہم تو آپ کےپاس ہی ہیں زرا ہماری طرف دیکھیں تو ہی پتہ چلے نہ...............

بلال بھائی یہ چاند بھائی قریب کے بندوں کو دیکھتے ہی نہیں ، ان کی نگاہیں دور کسی کو تکتی رہتی ہیں۔

بہر حال میں آپ کو دیکھ رہا ہوں اور آپ میں ایک فعال رکن نظر آ رہا ہے۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 8:34 am
by رضی الدین قاضی
بلال احمد wrote:اسلام علیکم!

شکریہ ماجد بھائی دیکھنے کا. چلیں ہم آج کی سب سے پہلی حاضری لگائے دیتے ہیں.

پریزنٹ

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مبارک ہو !
بلال احمد بھائی آپ بڑے خوش نصیب ہیں جو آپ پر محترم چاند بھائی کی نظر پڑ گئی۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 8:42 am
by رضی الدین قاضی
انصاری آفاق احمد wrote:السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
حاضر جناب
ایک دوست کے انتہائی سست کنکشن سے کنیکٹ ہوکر سلام و دعاء کر رہا ہوں. موقع بھی مختصر ہے اس لئیے اللہ حافظ.

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم آفاق انصاری صاحب آپ کیسے ہیں؟
کنکشن سست ہو یا تیز ، کنیکٹ ہونا اصل مقصد ہے ،جو آپ کامیابی سے کنیکٹ ہو پائے ہو۔
آپ کے نیٹ کا مسلہ کب تک حل ہو جائے گا؟
آپ کے بغیر یہاں کی رونق میں کافی کمی محسوس کر رہے ہیں ہم۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 8:57 am
by مجیب منصور
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں پہنچ گیاہوں . اور رضی بھائی کو یہاں موجود پاکر خوشی محسوس کررہاہوں
رضی بھیا میری حآضری لگادیں

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 9:04 am
by مجیب منصور
چاند بابو wrote:نہیں اتنی آسانی سے یہاں سے آپ کی جان چھوٹنے والی نہیں کہ میرا بہانہ بنا کر آپ یہاں سے کھسک لو رضی بھیا ہیں تو اچھے لیکن ایک برے تھانیدار کے طور پر مشہور ہیں۔

یہ مجیب منصور بھیا کہاں ہیں آج کل؟؟
ماجد بھائی پرچوں کی چیکنگ اور نمبرات کے مرحلے میں مصروف تھا اب حاضر خدمت ہوں
اور اس وقت وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت دولاکھ دس ہزار طلبہ وطالبات نے بورڈ کا امتحان دیا
جن کے پرچوں کی چانچ پڑتال اورچیکنگ لیے ملک بھرسے تقریبا 1000 ہزار علمائے کرام،مدرسین اورشیوخ سے خدمات لی گئی ہیں

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 9:08 am
by رضی الدین قاضی
مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں پہنچ گیاہوں . اور رضی بھائی کو یہاں موجود پاکر خوشی محسوس کررہاہوں
رضی بھیا میری حآضری لگادیں

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مجیب بھائی آپ کو یہاں دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔
آپ کی حاضری لگائے دیتا ہوں۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 9:11 am
by اعجازالحسینی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
رضی بھیا کیسے ہیں آپ جلدی سے میری حاضری لگادیں کیونکہ ابھی تک آپ بھی حاضر ہیں

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Wed Jul 28, 2010 9:16 am
by مجیب منصور
رضی الدین قاضی wrote:
چاند بابو wrote:نہیں اتنی آسانی سے یہاں سے آپ کی جان چھوٹنے والی نہیں کہ میرا بہانہ بنا کر آپ یہاں سے کھسک لو رضی بھیا ہیں تو اچھے لیکن ایک برے تھانیدار کے طور پر مشہور ہیں۔

یہ مجیب منصور بھیا کہاں ہیں آج کل؟؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی آپ بے فکر رہیں ،محترم بلال احمد بھائی اردو نامہ چھوڑکر کہیں نہیں جائیں گے۔
اور ہاں بلال بھائی کو اچھے برے کی خوب پہچان ہے۔

محترم مجیب الرحمٰن منصور صاحب پرچے جانچنے میں مصروف ہیں۔
ان شاء اللہ آج ہی تشریف لائیں گے۔
درست اندازے کا بہت شکریہ رضی بھیا

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Thu Jul 29, 2010 6:50 am
by رضی الدین قاضی
اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
رضی بھیا کیسے ہیں آپ جلدی سے میری حاضری لگادیں کیونکہ ابھی تک آپ بھی حاضر ہیں

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمد للہ ، میں خیریت سے ہوں۔
معاف کرنا اعجاز بھائی آپ کی حاضری لگانے میں تھوڑی تاخیز ہوئی۔

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Thu Jul 29, 2010 6:56 am
by رضی الدین قاضی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مجیب بھائی کہاں ہیں آپ؟

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Thu Jul 29, 2010 9:14 am
by اعجازالحسینی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
رضی بھیا کیسے ہیں آپ میری حاضری لگا دیں

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Posted: Thu Jul 29, 2010 10:50 am
by بلال احمد
ہم بھی حاضری لگوانے کے لیے حاضر ہیں..

پریزنٹ

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل