حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

الحمداللہ رضی بھیا آپ آ تو گئے،
اللہ تعالٰی آپ کے حالات پر رحم کرے اوراپنی کریمی سے آپ کے حالات درست کرے۔
ویسے میں نے کہا تھا کہ رضی بھیا ایسے ہی دوبارہ وارد ہوں‌گے اور آپ بالکل ایسے ہی آئے ہیں۔

اور خرم بھیا آپ آئے ہیں چاہے کیسے بھی آئے ہیں ہماری خوش نصیبی ہے۔
آپ گاہے بگاہے آ ضرور جایا کیجئے پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی اور خرم بھائی دعاؤں کے لیئے شکریہ۔

چاند بھائی اردو نامہ پر آپ سے بہتر مجھے کون جانتا ہے۔سو آپ کی پیشنگوئیاں بھی درست ثابت ہوجاتی ہیں۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رضی بھیا کیسے ہیں میری حاضری تو لگا دیں

اللہ تعالی آپکی پریشانیوں کو آسانیوں میں تبدیل کرے ( آمین)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

رضی بھیا آپ میری حاضری لگا دیں اور مدرس بھیا اگر آپ میں دم ہے تو رضی بھیا سے رجسٹر حاصل کر لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رضی بھیا کیسے ہیں میری حاضری تو لگا دیں

اللہ تعالی آپکی پریشانیوں کو آسانیوں میں تبدیل کرے ( آمین)

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
دعاؤں کے لیئے بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی۔

یہاں کے نئے مدرس ‘محترم مدرس صاحب‘ ہیں جو آپ کی حاضری لگا دیں گے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

رضی بھیا آپ میری حاضری لگا دیں اور مدرس بھیا اگر آپ میں دم ہے تو رضی بھیا سے رجسٹر حاصل کر لیں۔
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم چاند بھائی حاضری رجسٹر فی الحال محترم مدرس بھائی کے ہاتھ میں ہے لہذا حاضری بھی وہی لگائیں گے۔

میں خوش ہوں کہ مدرس بھائی نے بخوبی حاضری رجسٹر کو سنبھالا ہے ، اسی لیئے چاہتا ہوں کہ اب حاضری رجسٹر محترم مدرس بھائی ہی سنبھالے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم مدرس بھائی میری حاضری لگا دیں ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:

اچھا یہ بات ہے تو پھر صبح تک اپنا کوئی اور شعبہ منتخب کر لیجئے کیونکہ آپ کو ہم لوگ فارغ نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ آپ ہمارے تھانیدار ہیں اور اگر آپ کو فارغ چھوڑ دیا گیا تو بہت گڑبڑ کا اندیشہ ہے۔
ویسے میرے خیال میں آپ اپنا یہی شعبہ دوبارہ حاصل کر لیں مدرس بھیا کے لئے میں نے کچھ اور سوچ رکھا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:

ٹھیک ہے
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔

لیکن یہ تو بتایئے محترم مدرس بھائی کے لیئے کیا سوچ رکھا ہے آپ نے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

میں نے انہیں دو عدد ذاتی پیغام کر رکھے ہیں بس ان کے جوابات کا انتظار ہے جیسے ہی ان کی طرف سے کوئی جواب آتا ہے پھر آپ لوگوں سے بھی بات ہو گی۔
بہرحال آپ اپنا رجسٹر سنبھال لیجئے۔
مدرس بھیا براہ مہربانی میرے پیغامات کو بغور پڑھئے اور پھر جواب دیجئے۔میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

مدرس بھائی آپ کا بے صبری سے انتظار ہو رہا ہے۔

چاند بھائی کے بھیجے ہوئے ذاتی پیغام کا جواب جلد دیجیئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم اعجاز بھائی آپ کی غیر موجودگی سے یہاں کی رونق میں کمی آ گئی ہے۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رضی بھیا کیسے ہیں تین دن کی غیر حاضری کے بعد میں حاضر ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم اعجاز بھائی آپ کی غیر موجودگی سے یہاں کی رونق میں کمی آ گئی ہے۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
الحمد للہ خیریت سے ہوں بس فصل کی نگہداشت کی وجہ سے مصروفیت ہوتی ہے تو غیر حاضر ہوتا ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

ساری کلاس سینئرز کی ہے. ایک ہم ہی سب سے جونیئر ہیں. لہذا ہم اپنی حاضری خود ہی لگا دیتے ہیں.

میں کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ ادھر بھی جانا ہے لیکن پتہ نہیں واپڈا کو پتہ چل جاتا ہے اور ساتھ ہی لائیٹ آف.

خیر لگتا ہے آج لائیٹ والے سو رہے ہیں اس لیے جلدی جلدی حاضری لگوانے آ گیا. :D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

رضی بھیا کیسے ہیں تین دن کی غیر حاضری کے بعد میں حاضر ہوں

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میں اللہ تعالٰی کے فصل و کرم سے بہتر حالات میں ہوں۔آپ کیسے ہیں اعجاز بھائی؟
آپ حاضر ہیں تو آپ کی حاضری لگائے دیتا ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:اسلام علیکم!

ساری کلاس سینئرز کی ہے. ایک ہم ہی سب سے جونیئر ہیں. لہذا ہم اپنی حاضری خود ہی لگا دیتے ہیں.

میں کافی عرصہ سے سوچ رہا تھا کہ ادھر بھی جانا ہے لیکن پتہ نہیں واپڈا کو پتہ چل جاتا ہے اور ساتھ ہی لائیٹ آف.

خیر لگتا ہے آج لائیٹ والے سو رہے ہیں اس لیے جلدی جلدی حاضری لگوانے آ گیا. :D

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محترم بلال احمد صاحب یہاں کوئی سینئر جونیئر نہیں ہے۔
اللہ کرے یہ بجلی والے یونہی سوتے رہے، تاکہ آپ یہاں تشریف لاسکے۔
آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

اجی یہ دعا ہے کہ بد عا کیونکہ اگر یہ قبول ہو گئی تو ہم سو جائیں گے۔ :o
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by علی خان »

ہم بھی تشریف لاچکے ہیں. ہماری بھی خاضری لگوا دیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اجی یہ دعا ہے کہ بد عا کیونکہ اگر یہ قبول ہو گئی تو ہم سو جائیں گے۔ :o

ماجد بھائی آپ کبھی نہ سوئیے گا. اگر ایسا کرنے سے آپ کو نیند آتی ہے تو ہم نہیں آتے ادھر. :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Locked

Return to “استقبالیہ”