حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

لگتا ہے ہماری تھانہ داری اچھی لگی
دل سے جواب د یجیئے گا
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

یہ بات تو درست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

مدرس wrote:مجیب منصور بھیا حاضری لگوائیںؓ
ورنہ
ڈنڈاڈولی ؟
ڈنڈا ڈولی....ہاں :drunk:
میں حاضر ہوں..................ماجد بھائی ان کو ذرا دور سے جیل دکھا کر آجائیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

میں‌آپ کی حاضری لگادیتا ہوں‌
اگر چہ اس طرح کی بات پر تو غیر حاضری لگانی چاہیئے
اور چاند بھائی ذرا جیل کی دھمکی کی وجہ تو بتائیں :devil:
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دو دن کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:میں‌آپ کی حاضری لگادیتا ہوں‌
اگر چہ اس طرح کی بات پر تو غیر حاضری لگانی چاہیئے
اور چاند بھائی ذرا جیل کی دھمکی کی وجہ تو بتائیں :devil:
:x :x :x :x :x :x ImageImage

ہائیں کس نے دی دھمکی۔ میں نے تو ہر گز نہیں دی مجھے معاف رکھئے تھانیدار صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں حاضر ہوں
رضی بھیا کہاں ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

مجیب منصور wrote:
مدرس wrote:مجیب منصور بھیا حاضری لگوائیںؓ
ورنہ
ڈنڈاڈولی ؟
ڈنڈا ڈولی....ہاں :drunk:
میں حاضر ہوں..................ماجد بھائی ان کو ذرا دور سے جیل دکھا کر آجائیں
ماجد بھائی
یہ رہی دھمکی
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں حاضر ہوں
رضی بھیا کہاں ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کون رضی بھییا احتیاط سے ہمارے ایرے غیرے کانام لیا تو غیر حاضری لگادین گے
درس اسلام
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دو دن کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں

غیر حاضری کی وجہ بتائیں

ورنہ درخواست منظور کرائیں
کم از کم دو دستخط ضروری ہیں
درس اسلام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم
چاند بابو بھائی آجکل ماسٹر جی کون ہیں رضی بھائی کی واپسی تک؟
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مدرس »

یار تھوڑی دیر کی حکومت ایسی ہی ہوتے ناراض ہو تے تو تمام دھمکیاں واپس لیتا ہوں‌
بس ولیمہ کی دعوت سے انکار نہ کرنا
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

مجیب منصور wrote:السلام علیکم
چاند بابو بھائی آجکل ماسٹر جی کون ہیں رضی بھائی کی واپسی تک؟
اللہ یہ معصومیت،
جناب کیا ابھی بھی پوچھنا پڑے گا؟؟
مدرس بھیا ذرا اپنے الفاظ میں بتایئے گا انہیں۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:
مجیب منصور wrote:
مدرس wrote:مجیب منصور بھیا حاضری لگوائیںؓ
ورنہ
ڈنڈاڈولی ؟
ڈنڈا ڈولی....ہاں :drunk:
میں حاضر ہوں..................ماجد بھائی ان کو ذرا دور سے جیل دکھا کر آجائیں
ماجد بھائی
یہ رہی دھمکی
ہاں تو چیک کیجئے دھمکی دینے والا کون ہے، اسی سے پوچھئے نا مجھے دھمکیاں کیوں لگا رہےہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:
مجیب منصور wrote:السلام علیکم
چاند بابو بھائی آجکل ماسٹر جی کون ہیں رضی بھائی کی واپسی تک؟
اللہ یہ معصومیت،
جناب کیا ابھی بھی پوچھنا پڑے گا؟؟
مدرس بھیا ذرا اپنے الفاظ میں بتایئے گا انہیں۔ ;)
ہاں ہاں مدرس جی اپنے اپنے الفاظ ہی میں بتائیے گا لیکن اپنے انداز میں نہیں
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:
مدرس wrote:
مجیب منصور wrote:
مدرس wrote:مجیب منصور بھیا حاضری لگوائیںؓ
ورنہ
ڈنڈاڈولی ؟
ڈنڈا ڈولی....ہاں :drunk:
میں حاضر ہوں..................ماجد بھائی ان کو ذرا دور سے جیل دکھا کر آجائیں
ماجد بھائی
یہ رہی دھمکی
ہاں تو چیک کیجئے دھمکی دینے والا کون ہے، اسی سے پوچھئے نا مجھے دھمکیاں کیوں لگا رہےہیں؟
دیکھیں کون ہیں‌وہ .....میں تو شریف آدمی ہوں دھمکیوں سے ڈرتاہوں :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by چاند بابو »

ہاں جی آپ جیسے ایک آدھ شریف آدمی یہاں اور ہوتے تو چاند بابو تو آپ پٹ گیا ہوتا مدرس بھیا کے ہاتھوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:ہاں جی آپ جیسے ایک آدھ شریف آدمی یہاں اور ہوتے تو چاند بابو تو آپ پٹ گیا ہوتا مدرس بھیا کے ہاتھوں۔
جیسے پپو بھائی مجھ سے پٹ چکے ہیں.......نہیں نہیں میرا مطلب ہے رضی بھیا سے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

الحمد للہ
میں بخیریت ہوں ۔
ہاں کچھ پریشایوں کا سامنا ہے۔
اسی لیئے کئی دنوں سے نیٹ سے غائب رہا۔
اب پریشایوں کے بارے میں نہ پوچیں تو بہتر ہوگا۔
کیوں کہ میں جھوٹ بولتا نہیں اور سچ میں بتانا نہیں چاہتا۔

محترم مدرس صاحب آج کی حاضری لگا دیجیئے اور میری غیر حاضریوں کو برقرار رکھیئے۔
مدرس صاحب آپ بہتر تھانیدار ثابت ہو رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔ مگر یہ تجربہ گھر میں نا آزمایئے ، ورنہ نئی تھانیدارنی آپ کا جینا محال کر دیگی۔
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: حاضری رجسٹر ۔۔۔۔۔نمبر2

Post by خرم ابن شبیر »

السلام علیکم خیر ہو رضی بھائی کیا ہو گیا اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں بہترفرمائے آمین
میری بھی حاضری لگا دیں بہت عرصے کے بعد آیا ہوں اپنے مطلب کے لیے :P
Locked

Return to “استقبالیہ”