آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:آج پھر بارش کا چانس بنتے بنتے رہ گیا b;x

بنتے b:e:a:t بنتے be;at;in;g; رہیگیا be;a بولے تو h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بلال بھیا تھوڑے سے بادل اس طرف بھی بھیج دو پلیز.
آپ چھٹی لے کر آجائیں میری طرف h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:آج پھر بارش کا چانس بنتے بنتے رہ گیا b;x

بنتے b:e:a:t بنتے be;at;in;g; رہیگیا be;a بولے تو h;a;h;a h;a;h;a
بولے تو،

بادل آئے،
آندھی آئی،
اور بادل اُڑا لے گئی ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

اتنا سب کچھہ ہو گیا b:e:a:t اور مجھے خبر تک نہیں ہوئی h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:اتنا سب کچھہ ہو گیا b:e:a:t اور مجھے خبر تک نہیں ہوئی h;a;h;a
آپ رابطے میں رہا کریں نہ be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

تو آپ کو کیا لگتا ہے ابھی تک ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

دن میں سورج خاصا گرم ہوتا ہے مگر رات کو تھوڑی سی ٹھنڈی ہوا چلتی ہے جو موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

ہمارے پاس بھی موسم میں تبدیلی ہورہی ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by مجیب منصور »

موسم ٹھنڈا،دلچسپ، مزیدار
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

مزیدار. اچھا نمکین ہے یا میٹھا.
یا کھٹا میٹھا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a درمیانی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

یہاں دن میں‌ کافی گرمی رہتی ہے البتہ رات میں ٹھنڈی پیاری سی ہوا کی وجہ سے گرمی کا احساس نہیں ہوتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

موسم میں تبدیلی ہوئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

دن میں گرمی اور رات اچھا ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

ہمارے پاس کا بھی موسم اچھا ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:مزیدار. اچھا نمکین ہے یا میٹھا.
یا کھٹا میٹھا. :P
یہ معلوم کرنے کے لیے آپ کو مجیب بھائی کے دوبارہ آنے کا انتظار کرنا پڑے گا p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

جی مجھے بھی لگتا ہے کہ ایسا ہی کرنا پڑے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:مزیدار. اچھا نمکین ہے یا میٹھا.
یا کھٹا میٹھا. :P
یہ معلوم کرنے کے لیے آپ کو مجیب بھائی کے دوبارہ آنے کا انتظار کرنا پڑے گا p:a:t:a:i p:a:t:a:i

کیا بات ہے آجکل آپ سب دعوت دعوت پکار رہے ہو h;a;h;a کس خوشی میں :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

آپ کا قومی دن ہے تو دعوت تو بنتی ہے نہ h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

یہ لو کر لو بات b:e:a:t be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”