Page 26 of 30

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 16, 2014 1:12 am
by اضواء
اب آپ کو نسی خوشی میں ہنس رہے ہو

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 16, 2014 3:31 pm
by زین
سوال جواب کی نہیں موڈ کا بتانا ہے h;a;h;a h;a;h;a

میرا موڈ بہت ہی خراب ہے آج

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 16, 2014 4:09 pm
by اضواء
خراب ہے h;a;h;aوہ‌کونسی خوشی میں

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 16, 2014 5:13 pm
by زین
سر میں شدید درد ہے اس لیے موڈ اوکے نہیں :fubar:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Jun 16, 2014 8:50 pm
by چاند بابو
گرمی کی وجہ سے سر میں درد ہے اور موڈ بہت اکتاہٹ بھرا ہے.

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 17, 2014 7:16 am
by اضواء
موڈ zub;ar ہے آج

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 17, 2014 11:28 am
by زین
تھکا ہوا اور مرجھایا سا موڈ لگتا ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 17, 2014 6:08 pm
by اضواء
لگتا ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Tue Jun 17, 2014 6:16 pm
by زین
دو تین دن نیند ہی نہیں کی ٹھیک طرح سے اس لیے h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Wed Jun 18, 2014 4:17 pm
by اضواء
آج موڈ v;g ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 19, 2014 1:03 am
by زین
موڈ مستانہ ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 19, 2014 12:20 pm
by افتخار
اچھا ھے گرمی میں

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 19, 2014 1:59 pm
by اضواء
zub;ar ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 19, 2014 2:13 pm
by زین
موڈ اچھا ہے بس ذرا سا ........ ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 19, 2014 2:15 pm
by اضواء
............. بولے توووووووووووووووووووووو؟

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Jun 19, 2014 2:18 pm
by زین
اگر بولنا ہی تھا تو پھر یہ ڈیش ڈیش کیوں لگاتا ؟؟

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Jun 21, 2014 4:27 pm
by اضواء
چلو اب وہ بات گئی سمجھو ....

موڈ v;g ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Jun 21, 2014 4:57 pm
by اےآرفاروقی
یہ موڈ کیا ہوتا ہے؟

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Jun 21, 2014 5:00 pm
by اضواء
اب تو موڈ اچھا ہے جب b:e:a:t ایسے والا رہیگا تب بتاؤنگی :P

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Jun 22, 2014 3:07 pm
by زین
سر میں درد ہے