Page 3 of 4

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 25, 2014 4:19 pm
by کامران خان
تابعدار wrote:
کامران خان wrote:v;g

مجھے بھی لکھنا نہیں آتا b;x
چلو سیکھتے ہیں.... b;x
:lol: چ
ا سے انار

ب سے بلی

ت سے؟

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Wed Jun 25, 2014 4:22 pm
by کامران خان
{أضواء} wrote:
تابعدار wrote:
کامران خان wrote:v;g

مجھے بھی لکھنا نہیں آتا b;x
چلو سیکھتے ہیں.... b;x
:lol: چ
کب تک b:e:a:t چلنے میں ہی رہو گے .... دوڑنے کی بھی لگن لگائیے :P

کچھ لوگوں کے ساتھ چلتے رہنا بہت اچھا لگتا ہے ... دوڑنے کے لیے ابھی بہت وقت ہے

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 11, 2014 3:18 pm
by darwesh
انامعكم منتظرون....

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 11, 2014 11:20 pm
by محمد شعیب
کیا تابعدار نے اپنا یوزر نیم تبدیل کر دیا ہے ؟

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jul 12, 2014 8:24 am
by اضواء
جی ہاں

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sun Jul 13, 2014 10:08 pm
by چاند بابو
میں معزرت خواہ ہوں‌کے محترم تابعدار صاحب کے نام کی تبدیلی کی اطلاع اردونامہ پر بوجہ قلت وقت نہیں دے پایا.

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Mon Jul 14, 2014 12:13 pm
by اضواء
مشکل نہیں "" بڑے بڑے دیسوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتے ہی رہتی ہے ... :P

ویسے پھر سے پُھر ہوگئے . فاروقی صاحب

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Thu Jul 17, 2014 7:08 pm
by اےآرفاروقی
نہیں...... ادھر ہی ہوں .. کوئی بات تو کرے!

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Thu Jul 17, 2014 11:12 pm
by محمد شعیب
بھائی فاروقی صاحب
آپ کے اس دھاگے کے عنوان سے تو سب یہی سمجھے کہ آپ اردو ادب سے متعلق کوئی کورس شروع کرنا چاہتے ہیں.
لیکن آپ کی گپ شپ سے لگ رہا ہے کہ آپ مذاق کر رہے ہیں.
اب آپ بتلائیں کہ کیا یہ مذاق کر رہے ہیں یا واقعی کوئی کورس شروع کرنے کا پروگرام ہے ؟

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 18, 2014 9:51 am
by اےآرفاروقی
محمد شعیب wrote:بھائی فاروقی صاحب
آپ کے اس دھاگے کے عنوان سے تو سب یہی سمجھے کہ آپ اردو ادب سے متعلق کوئی کورس شروع کرنا چاہتے ہیں.
لیکن آپ کی گپ شپ سے لگ رہا ہے کہ آپ مذاق کر رہے ہیں.
اب آپ بتلائیں کہ کیا یہ مذاق کر رہے ہیں یا واقعی کوئی کورس شروع کرنے کا پروگرام ہے ؟
ایسی بات ہے تو آج پہلا اسٹیپ اٹھانا ہی پڑے گا مجھے .......ٹھیک ہے بھئی آئندہ مذاق کے ساتھ ساتھ کام بھی کریں گے.

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 18, 2014 2:42 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
بات پھر آئندہ پر چلی گئی. :P

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 18, 2014 6:36 pm
by اےآرفاروقی
نہیں.......... آج کا کام ہم کل پر نہیں چھوڑتے :lol: :lol:

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 18, 2014 7:07 pm
by چاند بابو
تو کیا پھر ہم یہ سمجھیں کہ اب یہ کام پرسوں پر چلا گیا ہے؟

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Fri Jul 18, 2014 8:43 pm
by اےآرفاروقی
چاند بابو wrote:تو کیا پھر ہم یہ سمجھیں کہ اب یہ کام پرسوں پر چلا گیا ہے؟
یہ کام آج سے شروع ہو گیا جناب .اگرچہ بہت دیر بعد ہوا ......دیر آید درست آید
[link]یہاں ملاحظہ کیجیے[/link]

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jul 19, 2014 12:25 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
اور بہت بہت شکریہ
اب امید اہے انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا.

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jul 19, 2014 2:44 pm
by شاہنواز
السلام علیکم
کب لکھنا سیکھانا شروع ہوگا بات ابھی تک مذاق میں ہی چل رہی ہے اگر واقعئی اس طرح کا کوئی کورس شروع ہونے جارہا ہے تو ہمیں اس سے بہت فائدہ ہوگا لیکن ابھی تک معاملہ مذاق سے آگے نہیں بڑھ رہا یا ٹائم پاس کیا جارہا ہے

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Sat Jul 19, 2014 3:42 pm
by محمد شعیب
شاہنواز wrote:السلام علیکم
کب لکھنا سیکھانا شروع ہوگا بات ابھی تک مذاق میں ہی چل رہی ہے اگر واقعئی اس طرح کا کوئی کورس شروع ہونے جارہا ہے تو ہمیں اس سے بہت فائدہ ہوگا لیکن ابھی تک معاملہ مذاق سے آگے نہیں بڑھ رہا یا ٹائم پاس کیا جارہا ہے
لگتا ہے آپ نے آخری پوسٹ نہیں پڑھی.
کورس شروع ہو چکا ہے
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=43&t=10496[/link]
یہ پڑھیں.

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Mon Jul 21, 2014 1:44 am
by اضواء
اےآرفاروقی wrote:
چاند بابو wrote:تو کیا پھر ہم یہ سمجھیں کہ اب یہ کام پرسوں پر چلا گیا ہے؟
یہ کام آج سے شروع ہو گیا جناب .اگرچہ بہت دیر بعد ہوا ......دیر آید درست آید
[link]یہاں ملاحظہ کیجیے[/link]
دیر آید درست آید پر
b:e:a:t آپ کا شکریہ ....

اب آپ ہمارے ملاحظہ کا انتظار کیجئیے :coffee: ;fl;ow;er;

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Thu Jul 31, 2014 2:07 pm
by اےآرفاروقی
جن خواتین و حضرات نے کورس میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی تھی ان سے گزارش ہے کہ وہ یہ تین موضوعات کو پڑھ کر ان میں ریپلائی کریں تا کہ مجھے معلوم ہو سکے کہ انہوں نے ان تمام تحاریر کا مطالعہ کر لیا ہے کیونکہ اس کے بعد عملی کام شروع کرنا ہے .

نمبر 1=لکھنا سیکھیے
نمبر 2=مطالعہ اور شخصیت
نمبر 3=مطالعہ کے مفید طریقے

محترم ایڈمن صاحب سے گزاش ہے کہ وہ ایک عدد ای میل متعلقہ احباب کو ارسال کر دیں تا کہ جو اردو نامہ پر نہیں آ رہے وہ بھی آ جائیں.

Re: لکھنا سیکھیئے. ( کیا آپ کو لکھنا نہیں آتا؟ )

Posted: Thu Jul 31, 2014 8:50 pm
by محمد شعیب
بالکل صحیح ہے. اور ان موضوعات کو سٹکی بھی کر دیا جائے.