معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معانی القرآن الکریم - لفظ بہ لفظ رواں زبردست اردو ترجمہ

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.
اعجاز بھیا کیا آپ یہ پورا قرآن پاک یہاں اسی طرح شئیر کریں گے؟؟

اگر کریں گے تو نہایت ہی اچھی بات ہے.

اور جب قرآن پاک کی تمام پوسٹیں یہاں سما جائیں تو پھر اسے پی ڈی ایف میں تبدیل کر کے اس کا لنک بھی یہاں ضرور دیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”