Page 3 of 5

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Fri May 11, 2012 8:19 pm
by ھما
ہربار یہاں پر اٹوگراف بلتے رہتے ہیں کیا آپ لوگ

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sat May 12, 2012 1:04 am
by بلال احمد
ھما wrote:ہربار یہاں پر اٹوگراف بلتے رہتے ہیں کیا آپ لوگ
کیا آپ کی مراد بلتے رہنے سے "ابلتے" رہنے سے تو نہیں :o :o :o

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sat May 12, 2012 3:09 pm
by ھما
بلال احمد wrote:
ھما wrote:ہربار یہاں پر اٹوگراف بلتے رہتے ہیں کیا آپ لوگ
کیا آپ کی مراد بلتے رہنے سے "ابلتے" رہنے سے تو نہیں :o :o :o
n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Mon May 14, 2012 11:52 am
by زین
معاف کیجیے گا قلم نہیں ہے
شکریہ

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Tue May 15, 2012 3:07 pm
by ھما
پھر آپ یہاں پر کیسے آگئے :geek:

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Tue May 15, 2012 4:13 pm
by میاں محمد اشفاق
ھما wrote:ہر کسی کے ساتھ اچھا سلوک رکہو چاہے وہ کتنا بھی بُرا کیوں نا ہو

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Tue May 15, 2012 4:14 pm
by میاں محمد اشفاق
اپنا اور اپنوں کا ہمیشہ خیال رکھو r;o;s;e

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sun Jun 17, 2012 3:34 pm
by مجیب منصور
تقوی سے رہنا اصل انسانیت ہے

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Tue Jun 19, 2012 6:50 pm
by بلال احمد
اچھا مشورہ دینا بھی صدقہ جاریہ ہے

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sun Jul 01, 2012 11:50 pm
by مجیب منصور
اللہ کے لیے ٹی وی ،کیبل گانے ،فلمیں، دیکھنا اور سننا چھوڑدو

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sun Jul 08, 2012 2:54 am
by اضواء
برداشت، عقلمند آدمی کا وہ صبر ہے جس کا مظاہرہ وہ جاہل کی باتیں سننے کے وقت کرتا ہے۔

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sun Jul 08, 2012 6:34 am
by بلال احمد
بہت عمدہ ;fl;ow;er;

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sun Jul 08, 2012 6:38 am
by اضواء
بلال احمد wrote:بہت عمدہ ;fl;ow;er;
آپکا شکریہ ;fl;ow;er;

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sat Jul 14, 2012 7:09 pm
by عبیداللہ عبید
“تعلقات کی وسعت وقت کی ضیاع کا سب سے بڑا سبب ہے “

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Mon Jul 16, 2012 10:27 am
by بلال احمد
دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے یہ دیکھ لو کہ تین انگلیاں تمہاری طرف بھی اشارہ کررہی ہیں

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Mon Jul 16, 2012 4:17 pm
by اضواء
مت چنو ایسے پھول جو زندگی ویران کردیں

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Thu Jun 27, 2013 12:50 am
by مجیب منصور
a.a r:o:s:e
تقریبا ایک سال کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جارہاہے.
احباب اور بھنیں حاضر ہوجائیں اور آٹو گراف لکھیں.
.
[center]اپنی زبان کو مکمل کنٹرول میں رکھنا زبردست عروج و معراج ہے[/center]

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Thu Jun 27, 2013 8:30 pm
by افتخار
ہمشہ سچ بولوں، تاکہ آپ کو شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے،

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Thu Jun 27, 2013 10:36 pm
by مجیب منصور
نقشِ قدم نبی کے ہیں جنّت کے راستے ۔ ۔ ۔ اللہ سے ملاتے ہیں سنّت کے راستے

Re: آپ سے کوئی اگر آٹو گراف مانگے تو کیا لکھیں‌گے

Posted: Sat Jun 29, 2013 8:09 pm
by اضواء
مجلس میں ہمارا ہر فعل ایسا ہونا چاہیےجس سے حاضرین کی عزت کے آثار نموراد ہوں